10/09/2026
شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم
، معروف ماہرِ تعلیم، محبتوں کے سفیر
**** ڈاکٹر محمد شفیق طاہر ****
**** پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ شوکت سلطان ****
ہائی سکولز ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع اوکاڑا کے بلامقابلہ ضلعی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔۔یہ انتخاب پورے ضلع کے ہیڈماسٹرز اور پرنسپل صاحبان کی طرف سے آپ کی ذات پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے۔ ان کے حُسنِ انتخاب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
** چھوٹے ویر ڈاکٹر محمد شفیق طاہر کو اس عظیم کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔ **