
22/08/2025
خوشخبری
26اگست دن 3بجے ماشاءاللہ شادی ہال اٹک شہر میں ہونے جا رہا اسلامی بہنوں کا شاندار اجتماع
جس میں مرکزی مجلس شوری کے نگران حاجی عمران عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے
(لائیو مدنی چینل)