AYK Events Attock

AYK Events Attock Entertainment

06/02/2020

Dekho. You can either cry away your life or accept your problems, deal with them and get over it. Maslay sabbb ki zindagi mai hain, apse zada sangeen maslay hain sorry you're not special. Now it's on you. Decide. Rona hai k jeena hai?

27/01/2020

________🌸

-" میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے۔ کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے🔥
🤷

27/01/2020

وقت گزر ہی جاتا ہے
کوئی حرف ، حرفِ آخر نہیں ہوتا
کوئی شخص، شخص آخر نہیں ہوتا🖤🥀
✒️

27/01/2020

اذان کو توجہ اور غور سے سنتے رہنے سے بہت سی ذہنی بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے. ❤❤

27/01/2020

میں بھی اس پاک شہر خانہ کعبہ جانا چاہتی ہوں، جہاں پیر پڑتے ہی دل کے چھالے مندمل ہوجاتے ہیں، گناہوں سے لتھڑی روح پاک ہوجاتی ہے💔✌🥀

🤷

25/01/2020

کاش..."🙈😋
‏میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂

🤷

19/01/2020

The Wrost Kind Of Pain is Getting Hurt By the Person you Explained Your Pain To "__"
✒️

18/01/2020

اس نے جب اس دن مجھے یہ بتایا کے میں مر گیا تو اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا تومیں اسی وقت مر گیا تھا مجھے اپنی حیثیت، اپنی اوقات کا پتہ چل گیا تھا۔۔
اب اتنی سی بات پر کیا جھگڑا کرنا.جب بات ہی ختم ہو گئی وہ تکلیف کی انتہا تھی اس کے بعد کبھی کسی بات سے دکھ نہیں ہوا پھر خود کی لاش اٹھائی اور چل پڑا۔۔۔🙃
✒️

18/01/2020

Hy Ladies And Gentlemen's i am Your New Admin "Mahi" Aaj sey es page py bhi ronak Hogi 🤪

Address

Attock
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYK Events Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category