28/10/2025
دی میپل کالج سسٹم، کمبڑ میدان میں بروز اتوار، صبح 9 بجے
سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر ایم سی کیوز (MCQs) ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس ٹیسٹ میں کلاس 7ویں سے لے کر ایف ایس سی تک کے طلبہ شرکت کر سکتے ہیں۔
پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دی جائے گی۔۔۔۔۔
منجانب:
ٹیسٹ آرگنائزرز
محمد مدثر، محمد حارث جان، سدیس جان، ولید جان۔۔