ZA Rehman

ZA Rehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZA Rehman, Digital creator, Attock.
(2)

03/01/2026

❣️ محبت

السلام علیکم شکر الحمدللہ کچھ مصروفیات کم ہوئیںدسمبر کلوزنگ کا مہینہ ہوتا ہے آفس مصروفیات بہت زیادہ تھیںمہکتے الفاظ
02/01/2026

السلام علیکم
شکر الحمدللہ کچھ مصروفیات کم ہوئیں
دسمبر کلوزنگ کا مہینہ ہوتا ہے آفس مصروفیات بہت زیادہ تھیں
مہکتے الفاظ

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ ہمیں قدرت کی عطا ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا یہ ہمارا انتخاب ہے✨
04/11/2025

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ ہمیں قدرت کی عطا ہے
لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا یہ ہمارا انتخاب ہے✨

دعائے عنبر ایک بااعتماد، مضبوط اور ذہین خاتون ہیں، جنھیں اپنی صلاحیتوں پر یقین ہے اور وہ کسی سہارے کی محتاج نہیں۔  اصل م...
25/10/2025

دعائے عنبر ایک بااعتماد، مضبوط اور ذہین خاتون ہیں، جنھیں اپنی صلاحیتوں پر یقین ہے اور وہ کسی سہارے کی محتاج نہیں۔
اصل میں سپورٹ کی ضرورت ان لوگوں کو ہوتی ہے جو خود کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہوتے۔
دعا جیسی خواتین اُن کے لیے مشعلِ راہ ہیں جو زندگی میں کچھ بننا چاہتی ہیں، نہ کہ اُن کے لیے جو دوسروں پر کیچڑ اچھال کر خود کو نمایاں کرنا چاہتی ہیں۔
دعا کے پاس وہ سب کچھ ہے جس پر بہت سے لوگ رشک کرتے ہیں ایسی شخصیت میں حسد کی گنجائش ہی نہیں ہوتی۔
اور جہاں تک "سرتاج" کا تعلق ہے، وہ واقعی سر کا تاج ہوتا ہے، اور ہر کوئی اس کی قدر نہیں جان سکتا۔
لہٰذا نفرت کے بجائے سیکھنے کی کوشش کریں، شاید آپ بھی کبھی کسی کے لیے مثال بن سکیں۔
بیگم اس طرح کے سکرین شاٹ لگانے کے حق میں نہیں ہوتی لیکن میں ایسا نہیں جب بھی کوئی اس کے لیے گھٹیا زبان استعمال کرے گا میں پبلک کروں اور اگلی بار نام اور پروفائل سمیت پبلک کروں گا تاکہ لوگوں کو ان بڑے دانشوروں کا اصل روپ نظر آئے

یہ ہے ہمارا پاکستانجن گھروں میں مرد نہیں، ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہاں کی خواتین کو دفاتر میں مردوں کی بھیڑ میں دیر...
21/10/2025

یہ ہے ہمارا پاکستان
جن گھروں میں مرد نہیں، ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہاں کی خواتین کو دفاتر میں مردوں کی بھیڑ میں دیر تک نہ بیٹھنا پڑے۔ ان کا کام جلدی نمٹایا جائے، تاکہ وہ باحفاظت گھر لوٹ سکیں۔
لیکن افسوس کچھ مردوں نے اس سہولت کاناجائز فائدہ
اٹھانا شروع کر دیا ہے
گھروں میں خود آرام کرتے ہیں، خواتین کو بھیج دیتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ "لائن میں تو خود کو لگنا پڑے گا، خاتون کو رعایت مل جائے گی۔"
سہولت اگر کمزور کے لیے ہو، تو اس کا غلط استعمال کرنا معاشرے کی بدترین گراوٹ ہے۔
خدارا
خواتین کا پردہ، عزت اور سہولت، سب کچھ ذمہ داری سے جڑا ہے
نہ بنیں وہ لوگ، جن کی وجہ سے آسانیاں بھی مشکل لگنے لگیں

چائے کے بدلے یہ سامنے رکھ کر کہا جائے کہ یہ زیادہ صحت مند ہے تو چائے لوّر کہاں جائیں
20/10/2025

چائے کے بدلے یہ سامنے رکھ کر کہا جائے کہ یہ زیادہ صحت مند ہے تو چائے لوّر کہاں جائیں

میں جیت گیا تو میرا 8000 وآپس ہو جائے گا؟؟
20/10/2025

میں جیت گیا تو میرا 8000 وآپس ہو جائے گا؟؟

میں نے اپنی وال یا پیج پر کبھی ایکٹو فالورز ایکٹیوٹی یا انعامی مقابلہ نہیں کروایا لیکن آج میں ایک آفر لگارہی ہوں جو ایکٹو فالورز کے لیے ہے۔
آج سے سنڈے تک ہر پوسٹ پر ایکٹو رہنے والے فالورز میں سے دو لوگوں کو انعام ملے گا
وہ انعام ہوگا
پیج کری ایشن
پیج آپٹیمائزیشن
پیج آڈٹ
جن لوگوں کے پیج پہلے سے بنے ہوئے ہیں ان کے پیج کا آڈٹ کرکے تمام پروفیشنل سیٹنگز کے ساتھ پیج آپٹیمائز کریں گے
پیج کو مینج کرنے کا پلان بھی دیں گے
مطلب پیج کا مکمل ڈاکٹری معائنہ کرکے علاج کرکے صحت مند بنائیں گے
یہ سروسز ہماری طرف سے پاکستان میں بند کی ہوئی ہیں لیکن ان کی قیمت دس ہزار سے ہرگز کم نہیں اور نہ ہی میں نے دس ہزار سے کم کسی سے لیے ہیں
یہ الگ بات ہے سرتاج جی سے آٹھ ہزار لیے تھے لیکن دو ہزار کم کرنے کا انجام یہ ہوا تھا انھوں نے میرے ہی خلاف پوسٹ لگادی تھی۔😁
نوٹ۔ ایکٹو فالور کی لسٹ روزانہ رات دس بجے بنے گی اس لیے دس کے بعد یا پورے ہفتے کے لائک کمنٹ اکٹھے کرنے والے اس مقابلے سے باہر ہوں گے
نوٹ ایکٹویٹی میں شامل ہونے کے لیے پہلی بار اس پوسٹ کو شیئر کرنا لازم ہے
شکریہ
#دعاعنبرین

چھٹی والا دن بھی کتنا مصروف ہوتا ہے
11/10/2025

چھٹی والا دن بھی کتنا مصروف ہوتا ہے

10/10/2025

بیگم انگلش پوسٹ سے منع کرتی کہتی اردو کی بورڈ استعمال کریں
اردو کی بورڈ پر پریکٹس جاری ہے تب تک
چیٹ جی پی ٹی زندہ باد
کاپی پیسٹر 😊

10/10/2025

اللّٰہ پر یقین اور توکل ایسے بے مثال ہتھیار ہیں
جو نہ صرف دل کو سکون دیتے ہیں
بلکہ دنیا و آخرت کی کامیابی کے دروازے بھی کھولتے ہیں۔
جسے رب پر بھروسہ ہو، اسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZA Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share