Saddaijamhoor

Saddaijamhoor Saddai Jamoor is weekly newspaper of Attock City Pakistan, It publish in Pakistan as well as foreign

08/05/2025
With Nisha Malik – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
23/03/2025

With Nisha Malik – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

الحمدللہ میرے بھتیجے حافظ شاہ زیب نذیر اعوان نے 21 رمضان کو مسجد بلال محلہ بشیر اعوان میں نماز تراویح میں  ختم قران پاک ...
23/03/2025

الحمدللہ میرے بھتیجے حافظ شاہ زیب نذیر اعوان نے 21 رمضان کو مسجد بلال محلہ بشیر اعوان میں نماز تراویح میں ختم قران پاک مکمل کیا❤️❤️

شکریہ مریم نواز ❤️❤️
16/03/2025

شکریہ مریم نواز ❤️❤️

(سفیر اعوان  سے ) وزیراعلیٰ مریم نواز کے "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام نے لوگوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلا ہے۔ بلاسود قر...
16/03/2025

(سفیر اعوان سے ) وزیراعلیٰ مریم نواز کے "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام نے لوگوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلا ہے۔ بلاسود قرض کی سہولت کے ذریعے بے شمار خاندانوں نے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کی اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہوئے ایک نئی زندگی کا آغاز کیا۔

16/03/2025
*سی ایم پنجاب مریم نواز کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر عوام کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کیلئے ڈی پی او اٹک ڈ...
16/03/2025

*سی ایم پنجاب مریم نواز کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر عوام کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کیلئے ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ایس ڈی پی او آفس صدر سرکل میں کھلی کچہری،*

کھلی کچہری میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنے اپنے مسائل بیان کیے،

ڈی پی او اٹک نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سماعت کر کے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے،

ڈی پی او اٹک نے پولیس افسران کو ہدایات کیں کہ وہ قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں،

اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا جرائم کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،

*ترجمان اٹک پولیس*

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/03/2025

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/03/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

ٹریفک پولیس اٹک کی جانب سےاہم پیغام
16/03/2025

ٹریفک پولیس اٹک کی جانب سےاہم پیغام

Address

All Fazal Light Plaza Kamra Road Near DHQ Hospital Attock City
Attock
43600

Telephone

+923005809999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddaijamhoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share