نمبگلہ ٹائیں سے عمر ارشد کا کزن ابراہیم صاحب کا بیٹا جس کا نام داؤد ابراہیم ہے آج دن سے غائب ہے۔
بہت تلاش کیا اور کر رہے ہیں
تاحال داؤد کی کوئی خبر نہیں ملی۔
جس کسی کو بھی یہ بچہ نظر آئے یا کوئی اطلاع ملے براہِ کرم فوری مطلع کریں۔
اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے اور چھوٹے کو بحفاظت گھر لوٹا دے آمین
رابطہ نمبر: ابراہیم خان صاحب
03412890844
18/07/2025
آج مورخہ 18 جولائی بروز جمعہ شام 4 بجے حارث کا نکاح بھی ہونا تھا جس کی پوری تیاری تھی لیکن کسے خبر تھی کے اس وقت حارث کا نماز جنازہ پڑھایا جائے گا 😭😭😭
اگلے مہینے حارث کی شادی تھی اور اس نوجوان خوبصورت بھائی نے اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنا تھا افسوس کے درمیان میں موت آ کے ٹپک پڑی موت بر حق ہے لیکن جوان کی ایسی موت بہت دردناک ہوتی ہے جسے برداشت کرنا ناممکن ہوتا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کے ہمارے بھائی حارث کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے آنے والی ساری منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲😔😭😭💔
10/07/2025
دعا کی اپیل
کاشر دیش کرکٹ کلب کے کپتان اور ہمارے نہایت ہی پیارے اور قابل کھلاڑی عاطف بھائی اس وقت علیل ہیں اور سی ایم ایچ راولاکوٹ میں زیر علاج ہیں۔
تمام احباب سے دلی گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ رب العزت عاطف بھائی کو مکمل اور جلد صحت عطا فرمائے، ان کی بیماری کو ان کے لیے ذریعۂ کفارہ اور درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین
10/07/2025
دانش لیفٹی ۔۔۔
والی بال کی دنیا کا ایک بڑا نام اج ہمارے علاقے کو ویران کر کے سعودیہ جا رہے ہیں
بہت کم عمری میں بہت بڑا نام کمایا دانش نے کشمیر بھر میں بس جہاں دعوت ملی جو ٹیم بھی ہوی ساتھ لے کر چل پڑے اور اپنے علاقے کا نام روشن کیا ۔۔۔
ایم سعید کلب پلنگ کوٹلی اور سردار یاسر صاحب کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے جب بھی کسی جگہ ہم نے دانش کو کہا ہو گا کھیلنے ہمیشہ ایک کال پر لبیک کہا اور ہمارے کلب کی نماہندگی کی دانش نہ صرف ایک اچھا کھلاڑی تھا بلکہ اچھا انسان بھی ہے ۔۔۔
اللہ پاک دانش کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے
امین
منجانب ۔۔۔
ایم سعید کلب پلنگ کوٹلی
09/07/2025
راولاکوٹ میں قائم ایک پرائیوٹ ادارے نے فیسوں 13 سے 48 فیصد اچانک اضافہ کر لیا والدین نے بہت بار کوشش کی سکول انتظامیہ سے بات چیت کرنے کی ضلع انتظامیہ سے بھی بات چیت کی
مگر کوئی شنوائی نا ہوئی گزشتہ دن سکول انتظامیہ نے 36 سے زائد بچوں کو سکول لیونگ سرٹیفکیٹ جاری کر دیے کہ آپ نے 6 ماہ کی فیس ادا نہیں کی ہے آج بچوں کے والدین اور بچوں نے بارش میں سکول کے باہر مظاہرہ شروع کر دیا ہے
04/07/2025
04/07/2025
🌲 بنجوسہ جھیل پر عوامی جرگہ – صفر جنگل کا مطالبہ، عوامی صبر کا امتحان ختم ہونے کو ہے! 🌲
آج بنجوسہ جھیل کے دلکش مگر زخم خوردہ دامن میں ایک اہم عوامی جرگہ منعقد ہوا، جس میں مقامی عمائدین، نوجوان، بزرگ اور ماحولیاتی شعور رکھنے والے شہریوں نے شرکت کی۔ جرگہ میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ:
> اگر 25 جولائی تک "صفر جنگل" کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا، تو عوامی طاقت خود فیصلہ کن اقدام کرے گی — پھر تمام تر صورتحال عوامی کنٹرول میں ہوگی۔
یہ محض ایک وارننگ نہیں بلکہ ایک پرامن اور سنجیدہ مطالبہ ہے کہ ہمارے جنگلات، ہماری فطرت، اور ہماری نسلوں کے مستقبل کو بچایا جائے۔
"صفر جنگل" کا تحفظ اب صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں — یہ عوامی تحریک بن چکی ہے۔
📢 مطالبہ واضح ہے:
25 جولائی کی ڈیڈ لائن سے پہلے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ورنہ خاموش عوام بول پڑے گی اور پھر نتائج کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
04/07/2025
03/07/2025
عمر ذلفقار عمیر قدوس باسط فوجی کی طرح دانش لفٹی بھی روزگار کا سلسلہ میں کچھ دن بعد سعودی عرب جارہے ہیں
اللّٰہ پاک کامیاب کرے 🤲🏻🤲🏻
Be the first to know and let us send you an email when Kashmir News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.