Zafran Muzafar

Zafran Muzafar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zafran Muzafar, Video Creator, KOTLI AZAD KASHMIR, Azad Kashmir.

21/05/2024

‏اپنے نام کے ساتھ کشمیر لکھوں✌️
کشمیر کے ساتھ رشتہ تقدیر لکھوں✌️
خوابِ آزادی دیکھتے لاکھوں قربان ہوئے✌️
میں اپنے خواب کی کیا تعبیر لکھوں✌️
مرنے کے بعد وطن کی مٹی میں سو کہ✌️
کشمیر کو تا قیامت اپنی جاگیر لکھوں✌️
✌✌

20/05/2024

غیرت مند اور دلیر قوم کا غیرت مند اور دلیر صدر.. 💔💔الوداع الوداع

15/05/2024

اس مظلوم باپ کو ریاست پاکستان کیسے یقین دلاۓ گی کہ وہ کشمیر کی خیر خواہ ہے
💔😭😭😭

14/05/2024

الفاظ نہیں ہیں اس کے جذبے کےلیے 🥺

14/05/2024
02/04/2024

یہ بھی مدرسے کا استاد ہے ،، یہ انداز بھی دنیا کو دکھانا چاھیئے کہ کس طرح قرآن پڑھنے والے کی خدمت ہورہی ہے ،،😘😘😘🥰😊

18/02/2024


خدارا اپنے پچوں کی پیدائش ایسے ہسپتال یا ایسے لوگوں کے پاس کروائیں جو بچے کو رولانے کے لیے مارے نہ بلکہ جو طریقہ میڈیکل کے مطابق ہے اس پہ عمل کریں اگر آپ کا بچہ پیدائش پر نہ رویا ہوں تو بچوں کے ڈاکٹر کو لازمی دکھائیں شکریہ

11/01/2024

سرد، خشک موسم اور ممکنہ طور پر JN1 وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے کھانسی، بخار اور سانس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے. ہسپتالوں میں آنے والے ساٹھ ستر فیصد مریض انہی شکایات کے ساتھ آ رہے ہیں.

چند احتیاطیں اختیار کرنے سے اس تکلیف سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے.

1 .... صبح شام کو گھر میں بھی اور دن کو دفتر، سکول، دکان میں بھی ماسک استعمال کریں. یہ فلو وائرس کے علاوہ ناک گلے اور پھیپھڑوں کو ٹھنڈی ہوا اور گرد و غبار سے بچاتا ہے.

2...گرم کپڑوں، ٹوپی، مفلر اور موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کریں

3... ذیادہ سے ذیادہ پیئیں. پانی (یخ ٹھنڈا نہ ہو) ، قہوہ، یخنی وغیرہ لیں. صرف میٹھے پکے ہوئے پھل کھائیں.

4.. ساٹھ سال کے اوپر کے شوگر، دمے الرجی، گردے، دل کے مریضوں اور سیگرٹ نوش افراد کو فلو کی ویکسین لگوائیں.

5..کھانسی بخار والے لوگوں سے فاصلہ رکھیں. ہاتھ نہ ملائیں. ناک کو مت چھوئیں. ہاتھ بار بار دھوتے رہیں. اگر ماسک نہ پہنا ہو تو کھانسی کے وقت منہ پر ہاتھ کی بجائے بازو کا کوئی حصہ رکھیں.

13/12/2023

خبردار
آج کل ایک نہایت خطرناک صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ .

13/12/2023

❤️

تمام والدین کے لیے نہایت مفیدمعلومات جن کا جاننا سب کے لیے ضروری ہے ۔۔۔۔ دوسروں تک ضرور پہنچاٸیں اور اس کارخیر کا حصہ بن...
12/12/2023

تمام والدین کے لیے نہایت مفیدمعلومات جن کا جاننا سب کے لیے ضروری ہے ۔۔۔۔
دوسروں تک ضرور پہنچاٸیں اور اس کارخیر کا حصہ بنیں .

Address

KOTLI AZAD KASHMIR
Azad Kashmir

Telephone

+923408100671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafran Muzafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category