09/09/2024
نوادی نیلم
بابون حادثہ اپڈیٹ
سیاحتی مقام بابون جانے والی لینڈ کروزر گاڑی حادثہ کا شکار
نیلم! حادثہ نگدر کارکہ روڈ جبڑی کے مقام پر پیش آیا
نیلم! حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی پر آٹھ لوگ سوار تھے ریسکیو ذرائع
نیلم! لینڈ کروزر حادثہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ریکسیو زرائع
نیلم! جاں بحق و ذخمی افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے ڈی ڈی ایم اے
نیلم! حادثہ کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ڈی ڈی ایم اے
نیلم! جاں بحق ہونے والوں میں صارم صدیقی ،ابراھیم اور عیشہ شامل ہیں
نیلم! جاں بحق و ذخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال آٹھمقام منتقل کردیا گیا ڈی ڈی ایم اے
نیلم! زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے
نیلم! زخمیوں میں حسین ، قاسم ، مدیحہ ،یوسف صارم صدیقی ، یسری، شامل انچارج ڈی ڈی ایم اے اختر ایوب