23/05/2025
جناب نے کہی طریقے بتائے دریاڑی سکول کی عمارت بنانے کے لیکن کسی ایک پر عمل نہ ہو۔ سکا
دوسرا سکول کتھیالی سکول اس کا بھی کوئی حل نہ نکل سکا
یہ دونوں سکول لوگوں کی اور عوام علاقہ کی مدد سے الحمداللہ آج مکمل ہو گے ہیں
لہٰزا آپ نے سوا چورن دینے کے کچھ نہ کیا
رہی بات سٹرک کی تو اگر آپ کو یاد ہو تو آپ نے محروم چوہدری اللہ دتہ مہلو صاحب سے وعدہ کیا تھا تقریبن آج سے 17 سال پہلے کے انشاءاللہ
جو بھی مین سڑک اس علاقہ کو ملی اس میں سے ایک لنک روڈ محلہ مہلواں کو دوں گا
وقت کے ساتھ جب مین روٹ بن گی تو جناب نے انتخاب کیا کے کتھیالی گلی سے محلہ مہلواں لنک روڈ آپ کو دو گا آپ نے ڈھڈ سال پہلے جا کر اس کچی لنک روڈ کا افتتاح بھی کیا اور کہا کے یہ لنک سڑک آپ کو پکی دو گا بہت جلد
لہٰزا اپنے وعدے وفا کریں
عوام علاقہ آپ کے ساتھ ہے
Javed Iqbal Badhanvi(Official)
Javed Iqbal Budhanvi