Ghai Gujjaran

Ghai Gujjaran Please follow our page

19/10/2025

میاں ظفر دیوان شاہ خاکی آستانہ آلیہ ناڑہ شریف کی خوبصورت آواز میں نعت شریف #

07/10/2025

دوا اولی روڈ پر دو دن قبل منظر عام پر انے والی ویڈیو کا ڈراپ سین۔
ویڈیو میکر گرفتار
ذرائع

06/10/2025

کل سے ایک ڈرائیور لڑکے کی ویڈیو دیکھی کافی لوگوں نے مذمت بھی کی ہمارا نکیال کی انتظامیہ سے مطالبہ ہے اس معاملے کی شفاف تحقیقات کریں اگر یہ یہ پری پلان کیا گیا تھا تو ویڈیو بنانے والے لڑکے کو اور خاتون کو سزا دلای جاے اگر ڈرائیور قصوروار ہوا تو اسے قرار واقعی سزا دی جاے ہم کسی بھی مہذب شخص کی تذلیل کی مذمت کرتے ہیں چاے لڑکی ہو لڑکاہو

06/10/2025

نکیال اولی روڈ وائرل ویڈیو۔ ۔۔ کی حقیقت۔

05/10/2025

شکر اللہ سرپرائیز
سے جان بچی
عوامی ایکشن کمیٹی
زندہ باد

Big thanks toShakeeb Chaudhary, Chudhary Waheed Saqi, Rabnawaz Bahadur Rabnawaz Bahadur, Awais Rajput, Muzaffar Hussain ...
20/09/2025

Big thanks to

Shakeeb Chaudhary, Chudhary Waheed Saqi, Rabnawaz Bahadur Rabnawaz Bahadur, Awais Rajput, Muzaffar Hussain Tahir, Ch Nadeem, Asim Chohan, Farhan Khan, Nadir Sardar Nadir, H M N Kashmiri, عمران چوھان, Ramzan Chohan, Babar Arif, Shahazib Kashmiri

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

23/05/2025

جناب نے کہی طریقے بتائے دریاڑی سکول کی عمارت بنانے کے لیکن کسی ایک پر عمل نہ ہو۔ سکا
دوسرا سکول کتھیالی سکول اس کا بھی کوئی حل نہ نکل سکا
یہ دونوں سکول لوگوں کی اور عوام علاقہ کی مدد سے الحمداللہ آج مکمل ہو گے ہیں
لہٰزا آپ نے سوا چورن دینے کے کچھ نہ کیا
رہی بات سٹرک کی تو اگر آپ کو یاد ہو تو آپ نے محروم چوہدری اللہ دتہ مہلو صاحب سے وعدہ کیا تھا تقریبن آج سے 17 سال پہلے کے انشاءاللہ
جو بھی مین سڑک اس علاقہ کو ملی اس میں سے ایک لنک روڈ محلہ مہلواں کو دوں گا
وقت کے ساتھ جب مین روٹ بن گی تو جناب نے انتخاب کیا کے کتھیالی گلی سے محلہ مہلواں لنک روڈ آپ کو دو گا آپ نے ڈھڈ سال پہلے جا کر اس کچی لنک روڈ کا افتتاح بھی کیا اور کہا کے یہ لنک سڑک آپ کو پکی دو گا بہت جلد
لہٰزا اپنے وعدے وفا کریں
عوام علاقہ آپ کے ساتھ ہے
Javed Iqbal Badhanvi(Official)
Javed Iqbal Budhanvi

10/05/2025

Address

Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghai Gujjaran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category