
17/05/2024
اگر لوگوں کو آزادی پر اکسانا ہمارا قصور ٹھہرا تو بھئ
یہ الزام تو بڑے اعزاز کی بات ہے ❤️
ہمارے تو ماتھے پر لکھا ہے ہم کیا چاہتے ہیں ہمیں دیکھ کر لوگوں کے منہ سے اگر لفظ آزادی کے علاوہ کچھ نکلتا نہیں تو یہی وہ شعور ہے جو ہم انکو دینا چاہتے تھے کوئی آواز دے کر دوسرے کو بتائے کہ وہ دیکھو خودمختاری والے جا رہے ہیں ہمارا تو سیر خون بڑھ جاتا ہے
اسلئے چھوٹے دماغ والے ہم پر قدغنیں نا لگائیں بات کو سمجھیں
جو بات ہم آپکو بتا رہے ہیں اس کے ہزاروں لوگ گواہ ہیں یہ قافلے جس گلی محلے جنگل سڑک پہاڑ جہاں سے بھی گزر رہے تھے وہاں کوئی بجلی آٹا نہیں مانگ رہا تھا وہ بچے آزادی آزادی کہہ رہے تھے جس نعرے کو آپ متنازعہ نعرہ کہہ رہے ہیں یہ ان بچوں کا پہلا حق ہےAJK VolleyBall ChannelJammu KashmirmReal Heros #