Ab Saboor Awan

  • Home
  • Ab Saboor Awan

Ab Saboor Awan وادی لیپہ اور دیگر ملکی حالات، واقعات اور اہم خبروں سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ

05/08/2023

عمران خان کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

05/08/2023

اہم ترین
پبلک ٹرانسپورٹ نےلیپہ تامظفرآبادروٹ پرسروس کاباقائدہ آغاز کر دیا
لوکل ٹرانسپورٹ مافیا نے راستے میں روڑے اٹکانا شروع کر دیے
جسے عوام علاقہ وادی لیپہ نے مستردکر دیا

05/08/2023

سردار عبدالقیوم نیازی کی عمران خان کی گرفتاری پر آزاد کشمیر میں احتجاج کی کال

05/08/2023

*نگران وزیراعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی اور حفیظ شیخ شارٹ لسٹ کرلئے گئے

دونوں ناموں میں سے ایک نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے
*پیپلزپارٹی نے بھی دونوں ناموں میں کسی ایک کا بھی اعلان ہونے کو قبول کرنے کا عندیہ دے دیا*

05/08/2023

اہم ترین
نائب تحصیلدار ہٹیاں بالا ایاز چغتائی چیئرمین میونسپل کمیٹی ہٹیاں بالا کے والد کی غیر قانونی بلڈنگ مسمار کرنے کے لیے موقعہ پر موجود

05/08/2023

‏الیکشن کمیشن نے چئیرمن پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کردی
سزا یافتہ شخص پارٹی صدارت پر نہیں رہ سکتا الیکشن کمیشن

ہمارے ہاں وزراے اعظم کو نا اہل کروا کہ جیل بھجوانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہےمشترکہ وکیل سابق وزیر اعظم نوازشریف و عمرا...
05/08/2023

ہمارے ہاں وزراے اعظم کو نا اہل کروا کہ جیل بھجوانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے
مشترکہ وکیل سابق وزیر اعظم نوازشریف و عمران خان
ایڈوکیٹ خواجہ خارث

05/08/2023

پی ٹی آئی لیپہ ویلی آج 6:00 بجے پریس کلب لیپہ کے باہر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور عدالت کے متعصبانہ جانبدانہ فیصلہ کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔ تمام محب وطن شہری شریک ہوں ۔
غلام اللہ اعوان ایڈوکیٹ

05/08/2023

توشہ خانہ کیس
عمران پر توشہ خانہ سے چوری ثابت
سیشن جج نے بڑا فیصلہ سنا دیا

خوشخبری  راجہ برادر کی طرف سے دوسری کوسٹر 9316  جو کہ مظفرآباد سے لیپہ کے لیے  آج انشاءاللہ شام 5:15 بجے روانہ ہو گئی او...
05/08/2023

خوشخبری
راجہ برادر کی طرف سے دوسری کوسٹر 9316 جو کہ مظفرآباد سے لیپہ کے لیے آج انشاءاللہ شام 5:15 بجے روانہ ہو گئی اور انشاءاللہ صبح 5 بجے چنیناں نوکوٹ سے مظفرآباد کے لیے واپسی ۔

رابطہ 03334565580

05/08/2023

مشہور ٹک ٹاکر و چیرمین تحریک انصاف عمران کوگرفتار کر کے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا

05/08/2023

خرید کر جو پرندے أڑاۓ جاتے ہیں

ہمارے شہر میں کثرت سے پاۓ جاتے ہیں

04/08/2023

جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہوپھر بھی اپکو عزت اور پیار دے
بے شک وہ تمہارے لیے ایک بہترین رشتہ ہے

04/08/2023

جن کا بھروسہ اللہ ہو
انکی منزل کامیابی ہے

04/08/2023

بریکنگ نیوز 💥
عمران خان نے بنا بتائے اسرا ئیل کے وفد کو اسلام آباد بلایا۔ وفد 5 گھنٹے بنی گالہ میں عمران نیازی سے ملاقات کرتارہا
پرویز خٹک

04/08/2023

گڑھی دوپٹہ
چناری سے مظفرآباد جانے والا ٹیوٹا ہائی ایس نمبر LWB 0792 ٹنڈالی کے مقام پر ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے باعث مظفرآباد سے آنے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹیوٹا کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھی خاتون شدید زخمی ہوئی کچھ دیر بعد پیما ہاسپٹل میں پہنچ کر جانبحق ہو گئی
جبکہ موٹر سائیکل سوار کو شدید زخمی حالت میں امبور پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق چناری سے مظفرآباد جانے والے ٹیوٹا ہائی ایس نے ٹنڈالی چونا پانی کے مقام پر تیز رفتاری اور غفلت کرتے ہوئے غلط اوور اٹیک کرتے کیا اور مظفرآباد سے گڑھی دوپٹہ کی طرف آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ٹیوٹا ہائی ایس کی فرنٹ سیٹ پر سوار واجدہ شریف دختر محمد شریف ساکنہ چنوئیاں یونین کونسل چناری موقع پر جانبحق ہو گئی جبکہ موٹر سائیکل سوار سعید سفیر ولد محمد سفیر ساکن کھن بانڈی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او گڑھی دوپٹہ منظر حسین چغتائی نے موقع پر ڈرائیور جمیل قریشی ولد عبدالرحمن ساکنہ گوڑی کو دفعہ 320 کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے جبکہ ٹیوٹا ہائی ایس کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے

ہٹیاں بالا یوم شہداء پولیس ملک بھر کی طرح ضلع جہلم ویلی میں بھی منایا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید فدا حسین ک...
04/08/2023

ہٹیاں بالا
یوم شہداء پولیس ملک بھر کی طرح ضلع جہلم ویلی میں بھی منایا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید فدا حسین کاظمی، ایس پی ضلع جہلم ویلی خرم اقبال نے پولیس اہلکار عبدالرحمن شہید کی قبر پر کھانڈا بیلہ میں جاکر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری نوید الحسن، سیدعدنان فاطمی،سید اسرار ہمدانی،علامہ کامران چشتی یوسف ہمدانی ،شہید اہلکار کے بیٹے،بھائی و عوام علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Saboor Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share