ShaNii_writes

ShaNii_writes Poetry, Motivational quotes & lectures, learning languages

16/06/2023
07/05/2023

*جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا*
*ہم کو وہ شخص بھلانےسےکہاں بھولےگا*

*ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر*
*وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا*

Follow nd share page
18/10/2022

Follow nd share page

15/10/2022

اہلیان کشمیر اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔ کسی بھی ہاسپٹل میں سانپ کے زہر کا مقابلہ کرنے کی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔ انتہائی زہریلی نسل کے سانپ اس وقت کشمیر کے دیہاتوں میں موجود ہیں۔ اب مریض پر دم بھی مفید ثابت نہیں ہو رہا۔ اپنے آپ کو اور بچوں کو فصل اور بھوسے کے گوداموں سے دور رکھیں۔ گھر کے قریب خشک گھاس کا ڈھیر لگانے سے گریز کریں۔ بہت سے بچے اور جوان اس وقت ہاسپٹل میں ہیں اور کچھ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ ویکسین کا نہ ہونا محکمہ صحت کی غفلت ہے مگر آپ نے بولنا نہیں ہے۔ بس اپنے مردے دفناتے جائیں۔
آج بھی سہر مدارپور میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا. اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔
کشمیر میں اس نسل کا سانپ پہلے موجود نہ تھا جسکی وجہ سے مریض کا علاج مقامی سطح پہ ناممکن ہے۔

15/10/2022
سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔" محترم والدین!آ...
13/10/2022

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔

لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ محنت کے باوجود بہت اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں

Address

Trarkhel
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShaNii_writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShaNii_writes:

Share