Mirpur News

Mirpur News Mirpur News will give you information so please don't be skip our information

پاکستان بہت ہی سوار ہے اس کے دماغ میں!
03/11/2025

پاکستان بہت ہی سوار ہے اس کے دماغ میں!

28/10/2025

ن لیگ اور پی پی پی والے علیحدہ علیحدہ ہو کے جمہوریت کا ڈھونگ رچانا چاہتے ہیں۔ لیکن عوام اب ان کو جان چکی ہے یہ
ایک ہیں ۔ نیا سکرپٹ لاؤ۔

27/10/2025

پاکستانی سوال کرتے ہیں ہم نے اتنی قربانیاں دی پھر بھی یہ کشمیری ہم سے نا جانے کیوں نفرت کرتے ہیں۔
ہم پاکستان سے نفرت نہیں کرتے لیکن ہم ہر اس پاکستانی سے نفرت کرتے ہیں جو کشمیریوں کا سوداگر ہو۔ آج کل جو منڈیاں لگ رہی ہیں یہ مزید نفرتیں بڑھائیں گی۔

اب کی بار عوام ڈیل کا حساب کتاب مانگے گی۔ یاد رکھنا!
27/10/2025

اب کی بار عوام ڈیل کا حساب کتاب مانگے گی۔
یاد رکھنا!

26/10/2025

کیا پاکستان میں مخلوط حکومت کا تجربہ کامیاب جا رہا ہے؟ کہ جلد ہی ادھر بھی خوشخبری ملے گی؟

کچھ شرم تو آتی ہو گی ووٹ مانگ کر بیچنے میں؟
26/10/2025

کچھ شرم تو آتی ہو گی ووٹ مانگ کر بیچنے میں؟

یہ امن معاہدہ ہی ہے جس کی وجہ سے لوگ جشن منا رہے ہیں۔  صرف دیکھنے والی آنکھ چاہیے۔ بیغیرتی والی!
21/10/2025

یہ امن معاہدہ ہی ہے جس کی وجہ سے لوگ جشن منا رہے ہیں۔ صرف دیکھنے والی آنکھ چاہیے۔ بیغیرتی والی!

17/10/2025

جس لہجے میں یہ ابراہیم معاہدے کے لیے چیخ رہے ہیں لگتا تو یہی ہے تگڑی رقم لگائی گئی ہے میڈیا میں۔

17/10/2025

یہ عزت کمائی ہے ہم نے!
ہم پستیوں کی انتہا کو چھو رہے ہیں۔ اور یہ کریڈٹ ان کے لانے والوں کو جاتا ہے۔

16/10/2025

ایک طرف ہمارا ہیلتھ سسٹم ہے اور ایک طرف چائینہ کا ٹویلٹ!

Address

Mirpur
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share