History with Alyan

History with Alyan Poetry, Writer, Independent journalist, YouTuber, Story teller, Photography, videography We are working for the betterment of society.

08/12/2024

تمام کشمیریوں کا شکریہ مطالبات مان لیے گے ہیں لانگ مارچ اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں
شوکت نواز میر

صدارتی آرڈیننس منسوخ۔
08/12/2024

صدارتی آرڈیننس منسوخ۔

حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے۔کشمیر  کے مزاحمت کاروں کو فتح مبارک۔
08/12/2024

حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے۔
کشمیر کے مزاحمت کاروں کو فتح مبارک۔

08/12/2024

آرڈیننس سمیت 50 کارکنان کے خلاف درج ایف آٸی آرز اور 5کے وی میٹرز چارجز واپسی
مئی کے زخمیوں کےلیےدس لاکھ معاوضہ،
نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں متوقع
زرائع

07/12/2024

باغ راولاکوٹ سے آئے جن موٹر سائیکل سوار کو کوہالہ رہائش کا مسئلہ ہو وہ اس نمبر پہ رابطہ کرے۔برسالہ میں رہائش مہیا کی جائے گی۔
03138574077

07/12/2024

کہتے تھے دس بندے نکلنے سے پہلے اجازت لینا ۔اب دس ضلعوں کی لوگ نکل آئے ہیں۔

07/12/2024

اتوار کی صبح تک مطالبے پورے نہ ہوئے تو
آزاد کشمیر اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے
ایکشن کمیٹی کا آخری آپشن

کوہالہ کی عوام کا کہنا ہے عوام کے لیے کھانے کا انتظام اور رہنے کا بھی آپ لوگ آرام کرو ہم سڑکوں پے رہے گے مہمان نواز لوگک...
07/12/2024

کوہالہ کی عوام کا کہنا ہے عوام کے لیے کھانے کا انتظام اور رہنے کا بھی آپ لوگ آرام کرو ہم سڑکوں پے رہے گے مہمان نواز لوگ
کوہالہ 👌

07/12/2024

ہم ابھی بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں.
ہم صدارتی آرڈیننس کو ختم کرنے کے لئے تیار ہیں اور اگر یہ اس میں کوئی تبدیلی لانا چاہتے ہیں وہ بھی ہمیں منظور ہے.
ہم نے مظفرآباد سے تمام قیدیوں کو رہا کر دیا ہے راولاکوٹ میں کچھ قیدیوں کو رہا کیا ہے اور کچھ کو کرنا رہتا ہے جو جلد ہیں رہا ہو جائیں گے.وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کا ڈان نیوز کو خصوصی انٹرویو.

*چمن کوٹ* *دھیرکوٹ*
07/12/2024

*چمن کوٹ* *دھیرکوٹ*

07/12/2024

*آزادکشمیر پولیس کا اپنی عوام پر تشدد سے انکار*
`ذرائع`

07/12/2024

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا فریال تالپور کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کوعوام کی امنگوں کےخلاف قرار دیتےہوئے حکومت سے فوری واپس لینےکامطالبہ.

Address

Bagh
Azad Kashmir

Telephone

+923119783710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when History with Alyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to History with Alyan:

Share