چوہدری مہربان چوہدری میر زمان چوہدری شیر زمان چوہدری کامران کے والد محترم چوہدری عاقب میر زمان کے دادا چوہدری قیصر نثار کے نانا چوہدری عبدالمجید مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاوں کجلانی چفلوٹی میں ادا کر دی گئی
15/07/2025
چوہدری مہربان چوہدری میر زمان چوہدری شیر زمان چوہدری کامران کے والد محترم چوہدری عاقب میر زمان کے دادا چوہدری قیصر نثار کے نانا چوہدری عبدالمجید انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج دن کے 3:00 بجے چفلوٹی کے مقام پر ادا کی جائے گی
14/07/2025
برطانیہ برمنگھم مسلم لیگ ن کا بڑا جلسہ انے والے الیکشن میں جیت راجہ ریاست کی ہو گئی
PML(N)
Pmln Lovers pakistan
PMLN social Media
@
14/07/2025
ملک و قوم کے اصل ہیرو گاوں پہنچنے پر ڈھول باجوں کے ساتھ شاندار استقبال
DGPR AJK Digital
ISPR
13/07/2025
چوہدری یاسین اور ملک نواز جعلی آدمی ہیں اور لوگوں کو جعلی ٹرانسفارمر دیتے ہیں دو بیوروکریسی کے اہلکار لوگوں کو منع کرتے رہے ان کو واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ بہت جلد تمہیں بڑالی کے جنگلوں میں لیکر جاو گا کوٹلی کی عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے امیدوار اسمبلی حلقہ کوٹلی جاوید نذیر بڑالوی کا ورکر کنونشن سے خطاب
صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا کوٹلی ورکر کنونشن سے خطاب تمام امیدوار عمران خان کی جوتیوں کے صدقے کامیاب ہوئے تھے
PTI Punjab
Imran Khan
PTI Islamabad
Pti janoon
PTI Azad Kashmir
Sardar Abdul Qayyum Niazi
13/07/2025
13/07/2025
بڑی خوشخبری سڑک اور پلی کا کام اگست میں شروع ہوگا آنے والا وقت ہمارا ہے بڑا پل بنے گا راجہ ریاست خان اینڈ آفتاب پوتا
PML(N)
Pmln Lovers pakistan
PMLN social Media
12/07/2025
آصف مغل اور سیاقت مغل کی وا لدہ محترمہ مرحومہ کی نماز جنازہ کجلانی میں ادا کر دی گئی
12/07/2025
عوام سے اچھا سلوک کا نتیجہ
12/07/2025
راجہ وسیم اور راجہ ندیم کے والد محترم اور ڈاکٹر راجہ ریاض راجہ رفیق کجلانی میلہ والوں کے بھائی راجہ صفدر مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاوں کجلانی میں ادا کر دی گئی
12/07/2025
نڑوچھ حافظ چوہدری محمد اشتیاق ہاوس تا قبرستان لنک روڈ کا کام ممبر ضلع کونسل راجہ آفتاب حسین پوتا نے شروع کروا دیا ممبر ضلع کونسل راجہ آفتاب حسین پوتا راجہ زاہد محمود اور حاجی راشد نے موقع پر جاکر کام چیک کیا یونین کونسل تھروچی میں دیگر جگہوں پر بھی مختلف پروجیکٹس پر کام شروع ہو رہے ہیں اس موقع پر چوہدری صغیر حافظ اشتیاق رحیم چوہدری و دیگر نے ممبر ضلع کونسل کا کام شروع کروانے پر شکریہ ادا کیا
Be the first to know and let us send you an email when Sub Tak Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.