𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙙𝙖𝙮

𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙙𝙖𝙮 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝘿𝙖𝙮

22/07/2024

رتی گلی کا کچہ ٹریک

10/07/2024

افسوسناک خبر
😭
نیلم ویلی لوات سے مظفرآباد جاتے ہوئے مسافر جیپ دیولیاں کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری😔
جیپ حادثے میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے نقصان کا اندیشہ ہے

09/07/2024

امیر تحریک تحفظ جموں کشمیر غازی شہزاد خان صاحب کا جیل سے رہائی کے بعد کشمیری کی عوام اور میڈیا کے نام پیغام ۔

01/07/2024

جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی نئی فوٹیج

28/06/2024

مسجد کا بل 66 ہزار آنے پر اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور تالا لگا دیا گیا ہے

25/06/2024

کوٹلی کے مناظر کچھ دیر بعد اسیران پہچنے والے ہیں

22/06/2024
20/06/2024

مینگو(ام)کا ڈبے میں بند جوس کیسے بنتا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں


19/06/2024

تراڑکھل دھرنے میں فاروق حسین صابر صاحب کا اپنا کلام پیش کرتے ہوئے

13/06/2024

عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن نے عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ ڈویژن کے لانگ مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

11/06/2024

تڑاڑکھل قاری نصیر صاحب کے پرجوش نعروں سے گونج اٹھا ✌



ٹورازم فیسٹیول چار بیاڑ کے حوالے سے تیاریاں جاری آئیں مل کر اس فیسٹیول کو کامیاب بنائیں
06/06/2024

ٹورازم فیسٹیول چار بیاڑ کے حوالے سے تیاریاں جاری آئیں مل کر اس فیسٹیول کو کامیاب بنائیں

06/06/2024

Address

Baloch
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙙𝙖𝙮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙙𝙖𝙮:

Share