12/10/2025
انتہائی افسوس ناک خبر
آزادکشمیر کی بڑی سیاسی و سماجی شخصیت سابق وزیر بلدیات آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ نصیر احمد خان صاحب طویل علالت کے بعد آج رضائے الہی سے وفات پاگے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین