JKLF & JKSLF Offical

JKLF & JKSLF Offical کشمیر بنے گا خود مختار

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں🍁🍁
15/02/2023

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں🍁🍁

06/09/2022
منگلا ڈیم کیلئے میرپور کے عوام نے دو بار بزرگوں کی قبروں، جدی پشتی زمینوں اور بستیوں کی قربانیاں دیں۔ پورا شہر اجاڑ کر ڈ...
30/08/2022

منگلا ڈیم کیلئے میرپور کے عوام نے دو بار بزرگوں کی قبروں، جدی پشتی زمینوں اور بستیوں کی قربانیاں دیں۔ پورا شہر اجاڑ کر ڈیم بنایا گیا۔ ایوب خان کا وعدہ تھا کہ اس شہر کو مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔
منگلا ڈیم سے حاصل ہونے والی بجلی آزاد کشمیر بھر کی ضرورت سے کہیں زیادہ ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے اس شہر کے باسی لوڈشیڈنگ کیخلاف کئی بار سڑکوں پر آ چکے ہیں اور انتظامیہ نے ڈنگ ٹپاؤ کے علاوہ مسئلہ حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہ لی۔
اب میرپور کے شہری مہنگی بجلی کیخلاف چند روز سے پرامن دھرنا دے رہے تھے جس کا شرمناک جواب انتظامیہ نے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی صورت دیا ہے۔ گرفتار ہونے والے ایکٹوسٹس انتہائی متحرک لوگ ہیں اور عوامی حقوق کیلئے ہمیشہ بھرپور آواز بلند کرتے ہیں۔
انکی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں اور احتجاج کے عوامی و شہری حق سلب کرنے کی بھرپور مذمت کریں۔
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

29/08/2022

کوٹلی شہید چوک میں اسران میرپور کی گرفتاری پر احتجاج میرپور کر انتظامہ کو وارنیگ اگر اسران میرپور کو رہا نہ کیا گیا تو کوٹلی میں احتجاج کریں گیں JKLF & JKSLF Offical

Address

Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir
181201

Telephone

+923556858487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF & JKSLF Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share