The MRS Vlogs

The MRS Vlogs Kotli Azad Kashmir's first Content Creator, vlogger

السلام علیکم! اس پیج کے اونر محمد رومان ساجد چند روز قبل ایک حادثہ میں شہید ہو گئے ہیں۔
23/05/2024

السلام علیکم! اس پیج کے اونر محمد رومان ساجد چند روز قبل ایک حادثہ میں شہید ہو گئے ہیں۔

01/01/2024

A Day at Khanqah Fatiha Gulhar Sharif Kotli Ajk

نیک لوگوں کے لیے بڑا اجر ہے ۔۔۔Follow
22/07/2023

نیک لوگوں کے لیے بڑا اجر ہے ۔۔۔
Follow

Foot print of Prophet Muhammad S.A.W.W in turkey's Museum 🎨Follow
10/07/2023

Foot print of Prophet Muhammad S.A.W.W in turkey's Museum 🎨
Follow

اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو                          غالب تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ۔In front of Parli...
25/05/2023

اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
غالب
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ۔
In front of
Parliament House Of Pakistan (Islamabad)
❤️💚❤️

اکیلا دل اللّٰہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہےاور الحمدللہ اللّٰہ میرے ساتھ ہے ❣️❣️❣️
22/05/2023

اکیلا دل اللّٰہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے
اور الحمدللہ اللّٰہ میرے ساتھ ہے ❣️❣️❣️


17/03/2023

کاش جوانی میں خود کھانا گرم کر لیتی

شادی سے پہلے

بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡

باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗

شادی کے بعد :

بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜

طلاق کے بعد :

(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃

کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎

نوکری کی تلاش میں :

دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗

ڈھلتی عمر :

دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫

ظالم بڑھاپا :

نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨

بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭

نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉

لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟

نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫

بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!

Gulpur WaterfallInshaAllah Full Vlog Uploaded Soon 🔜 About Waterfall
10/02/2023

Gulpur Waterfall
InshaAllah Full Vlog Uploaded Soon 🔜 About Waterfall

Address

District Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir
11100

Telephone

+923108808951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The MRS Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The MRS Vlogs:

Share