I love Mirpur city

I love Mirpur city Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I love Mirpur city, Broadcasting & media production company, Jatli, Azad Kashmir.

میرپور ۔ رٹھوعہ ہریام پل پر کام اسی سال شروع ہو جائے گا ۔چئیرمین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ چوہدری محمد اختر نے بڑی خوشخبری س...
09/06/2023

میرپور ۔
رٹھوعہ ہریام پل پر کام اسی سال شروع ہو جائے گا ۔چئیرمین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ چوہدری محمد اختر نے بڑی خوشخبری سنا دی

26/03/2023
26/03/2023

میرپور
میرپورشہرمیں گوشت کے سرکاری ریٹ پر عملدرآمد نہ ہونے کی شکایات پرضلعی انتظامیہ میرپور نے گوشت کی سرکاری ریٹ پر فروخت کو یقینی بنانے کے لئے گوشت مارکیٹ میں مانیٹرنگ /شکایات ڈیسک قائم کردیئے جہاں انتظامیہ اور پولیس نمائندگان اس وقت تک موجود رہیں گے اگر کوئی قصاب سرکاری ریٹ سے زائد وصول کرتا ہوا پایا جائے تو اس کی شکایت ڈیسک پر کی جاسکتی ہے جس کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی یہ ڈیسک قصاب کی دکان میں موجودگوشت مکمل فروخت نہیں تک قائم رہیں گے۔اس سلسلہ میں نانگی بازاراورپرانی چونگی ایف ون میں شکایات ڈیسک قائم ہیں ضلعی انتظامیہ نے میگا فون کے ذریعے شہر بھر میں سرکاری ریٹ پر گوشت فروخت ہونے کے اعلانات کروائے،انتظامیہ کی طرف سے گوشت کی سرکاری ریٹ پر فروخت کو یقینی بنانے کے لئے قائم کئے گے مانیٹرنگ و شکایات ڈیسک کے باعث شہریوں نے سرکاری ریٹ پر گوشت خریدا شہریوں کا کہنا ھے کہ انتظامیہ سری پائے فی کلو کے ریٹس بھی اگر جاری کردیتی تو متوقع پینڈورا بکس نہ کھلتا یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شہر کے مختلف ایریاز میں قصاب اب بھی گوشت مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں #

الحمدللہ..ضلع میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سپیڈ سٹار زمان خان کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا حصہ بننے پر مبارک...
13/03/2023

الحمدللہ..
ضلع میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سپیڈ سٹار زمان خان کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یقیناً یہ دن اہل کشمیر اور زمان کی فیملی کے لیئے خوشی کا دن ہے۔

لوگوں کی سفید پوشی کا بھرم رکھیں اس سال کوئی مفت کے سحر و افطار کے دسترخوان سجانے کی بجائے بچت بازار سجا دے۔۔ جہاں ہزار ...
12/03/2023

لوگوں کی سفید پوشی کا بھرم رکھیں

اس سال کوئی مفت کے سحر و افطار کے دسترخوان سجانے کی بجائے بچت بازار سجا دے۔۔ جہاں ہزار روپے کلو گوشت چارسو روپے میں فروخت ہو۔۔ مفت سامان لے کر اپنی نظروں اور اولاد کے سامنے نیچا ہونے کے بجائے پیسے سے خرید کر سامان گھر لے ۔۔مفت بانٹنے والے سستا بھی تو بیچ سکتے ہیں۔۔کوئی سفید پوش آپ کے دسترخوان سے مفت نہیں کھانا چاہے تو کیا کرے؟

خدارا 🙏🙏 ۔۔اس بار سڑکوں پر مفت افطاری کی بجائے بچت بازار سجالیں ہر علاقے ہر روڈ پر, عزتِ نفس قائم رکھتے ہوئے خاموشی سے راشن دے دیں ۔۔
سفید پوش لوگ جو کسی ادارے کے دسترخوان سے مفت کی شتر مرغ کڑاہی کھانے کے بجائے پیسے دے کر اپنے بیوی بچوں کے لیئے گوشت سبزی پھل اناج سب لے جائیں۔۔اس طرح ذخیرہ اندوز گران فروش سب کی کمر ٹوٹے گی۔۔ اور سفید پوش طبقہ عزت نفس کے ساتھ اپنے گھر والوں کو اپنے حق حلال کی کمائی سے روزہ افطار کروانے کے قابل ہوسکے گا۔۔۔
صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست. 🙏🙏

توجہ درکار برائے پرائس کنٹرول کمیٹی..میرپور میں قائم من مانے ریٹ۔۔۔پرائس کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ ستو پی کر سوگی۔ع...
08/03/2023

توجہ درکار برائے پرائس کنٹرول کمیٹی..

میرپور میں قائم من مانے ریٹ۔۔۔
پرائس کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ ستو پی کر سوگی۔
عوام کو زخیرہ اندوز دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے
پرانی چونگی پر تمام ہول سیل ڈیلرز کے پاس شاہ تاج آئل جسکی قیمت پیک پر 450 درج ہے۔لیکن عوام سے 540 روپے وصول کی جا رہی ہے۔اگر انکو پیک پر درج قیمت کا بتایا جاے تو کہتے ہیں لینا ہے تو لو ۔نہیں تو جاو۔..

Address

Jatli
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Mirpur city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share