Tahir Ahmed Farooqi TNN

Tahir Ahmed Farooqi TNN Breaking News / And News Programs

06/10/2025

معاہدہ مسلم لیگ پیپلز پارٹی آزادکشمیر کو بھی اعتماد میں لیا ہے رہنما پیپلز پارٹی قمر الزمان کائرہ

26/07/2025

صنم جاوید کا کشمیر میں خطاب

28/06/2024

سیاسی جماعتیں اپنی لیڈر شپ کے کردار کی کمزوریوں سے کمزور ہوئیں
جماعتوں کی لیڈر شپ معافیاں مانگے
انوار الحق کا مشورہ

24/06/2024

ایف سی فورس بلانے کی وجہ؟ حسن ابراہیم
قومی توانائی کے منصوبوں پر تعینات فارن انجینیرز سیٹزن کی حفاظت پر تعینات ہوگی
وزیر داخلہ وقار نور

24/06/2024

آزاد کشمیر بجٹ
تنخواوں الاوئینسسنز پنشن + انتظامی اخراجات 105 ارب
ترقیاتی اخراجات 35+6ارب

24/06/2024

جولائی میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
پہلے ہفتے میں 30 سے55 ملی میٹر
دوسرے ہفتے 35 سے50 ملی میٹر
تیسرے ہفتے 15 سے 30 ملی میٹر
چوتھے ہفتے 70 ملی میٹر بارش متوقع،
سیلاب طغیانی سے بڑے نقصان کا خدشہ
ندی نالوں میں لینڈ سلائیڈنگ سڑکوں کی بندش کا خطرہ ہے
این ڈی ایم اے نے آزاد کشمیر میں ہنگامی بنیادوں حفاظتی اقدامات کیلے خبردار کردیا

16/06/2024

کھربوں درود و سلام حضور رحمت اللعالمین محمد صلعم حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل علیہ السلام پر
سب بندگان اللہ رب العالمین کو
عید الحضی مبارک

16/06/2024

کیا تماشہ ہے کہ سب مجھے برا کہتے ہیں
اور سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا

16/06/2024

میرے غازی فاتح خیبر کی جھلک ہے تجھ میں ماشاء اللہ
عطاء الہی ہو تو حمد نعت قصیدے کلام ایسے ادا ہوتے ہیں خود ساختہ انداز اونچی آواز کی ضرورت نہیں ہوتی

15/06/2024

نان فائلر کو شادی ہال دینے والے کا شادی ہال سیل کردیا جائے گا
17 جماعتی حکومت

15/06/2024

نان فائلر کو شادی تقریبات میں بلانے والے فائلر کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا
17 جماعتی اتحادی حکومت

15/06/2024

دشمن خون ریزی فساد چاہتا ہے
امام کعبہ

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Azad Kashmir
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Ahmed Farooqi TNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Ahmed Farooqi TNN:

Shortcuts

Share