Ajk News

Ajk News Aslamoalikom I hope everyone Fine Allahumdullah. This group only for news

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔...
20/06/2022

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے, اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں؟

نڑول سے نوجوان سیاست دان سردار فواد صاحب کو مشیر وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک ہو ۔❤️
20/05/2022

نڑول سے نوجوان سیاست دان سردار فواد صاحب کو مشیر وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک ہو ۔❤️

20/05/2022
20/05/2022
کیا یاسین ملک یا انکی اہلیہ نے کبھی کسی پریس کانفرنس میں بولا کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پاکست...
20/05/2022

کیا یاسین ملک یا انکی اہلیہ نے کبھی کسی پریس کانفرنس میں بولا کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پاکستان ریاست جموں کشمیر کے شمالی حصے گلگت بلتستان اور مغربی حصے پر 1947 سے غیر قانونی طور پر قابض ہے۔۔۔؟

آپ لوگ جب تک سچ نہیں بولیں گے معاملات درست نہیں ہوں گے بے شک اسی طرح کی سو اور پیڈ آزادی کی تحریکیں چلاتے رہیں ۔۔۔!
جسطرح ہندوستان کے خلاف جموں و کشمیر میں پراکسی تحریک چلائی گئی کیا اسی طرح کی تحریک پاکستان کے خلاف بھی چلائی گئی جب کے دونوں ملک ہماری ریاست پر قابض ہیں ۔۔۔!

یہ بات آپ سب کو کہتے ہوئے منہ میں
چھالے کیوں پڑ جاتے ہیں ۔۔!

سچ بولو تا کے غلطیاں سدھاری جا سکیں ورنہ چِلاؔتے رہو دنیا آپکی بات ناں سنے گی ناں مانے گی ۔۔۔!
پاکستان کی بقاء اسکی سرحدیی ڈیمو گرافی کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی الگ ریاست کی جدوجہد ہمارا حق ہے لیکن اسکے لئے حقائق کو تسلیم کرنا بہت ضروری ہے ،پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہماری ریاست کے انتظامی امور اسکے پاس ہیں ہماری ہمدردیاں باحثیت قوم اس ملک کے ساتھ ہیں لیکن ان ہمدردیوں کا مطلب ریاست جموں و کشمیر کی آزادی سے دستبرداری نہیں ہے ۔۔۔!

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝘿𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡𝙨 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟎 𝟕𝟑𝟐𝟒𝟕𝟒𝟕 𝙎𝙘𝙤𝙤𝙩𝙚𝙮 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙖𝙩𝙞𝙘 𝟒𝟔𝟎𝟎𝟎 𝙍𝙨 𝟔𝟎𝐜𝐜 𝟐𝟎𝟐𝟏 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙉𝙚𝙬 𝘾𝙤𝙣𝙙𝙞𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙁𝙤𝙧 𝙇𝙖𝙙𝙞𝙚𝙨 𝘼𝙣𝙙 𝙂𝙚𝙣𝙩𝙨  ...
20/05/2022

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝘿𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡𝙨 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟎 𝟕𝟑𝟐𝟒𝟕𝟒𝟕 𝙎𝙘𝙤𝙤𝙩𝙚𝙮 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙖𝙩𝙞𝙘 𝟒𝟔𝟎𝟎𝟎 𝙍𝙨 𝟔𝟎𝐜𝐜 𝟐𝟎𝟐𝟏 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙉𝙚𝙬 𝘾𝙤𝙣𝙙𝙞𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙁𝙤𝙧 𝙇𝙖𝙙𝙞𝙚𝙨 𝘼𝙣𝙙 𝙂𝙚𝙣𝙩𝙨 #𝙒𝙝𝙤𝙡𝙚𝙨𝙖𝙡𝙚 𝙋𝙧𝙞𝙘𝙚 𝘼𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝘾𝙤𝙣𝙙𝙞𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙉𝙤 𝙂𝙚𝙖𝙧 𝙉𝙤 𝙆𝙞𝙘𝙠 𝙁𝙪𝙡𝙡𝙮 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙖𝙩𝙞𝙘𝙖𝙡𝙡𝙮••

جہاں ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتیں وہاں کچھ کردار بڑے کام کرتے ہیں ایدھی صاحب اور ان کی بلقیس ایدھی نے ہزاروں لا...
15/04/2022

جہاں ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتیں وہاں کچھ کردار بڑے کام کرتے ہیں ایدھی صاحب اور ان کی بلقیس ایدھی نے ہزاروں لاوارث بچوں کی کفالت کی بلاشبہ یہ انسانیت کیلئے بہت بڑی خدمت ہے اور ان کی انسانیت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے۔
خدا ان کے درجات بلند فرمائے آمین

ایک عہد تمام ہوا ۔بلقیس ایدھی بھی چل بسیں
15/04/2022

ایک عہد تمام ہوا ۔بلقیس ایدھی بھی چل بسیں

💔💔ساگر (نمل یونیورسٹی کے ماس کمیونیکیشن کے طالب علم نے آج سحری سے پہلے خودکشی کر لی۔ یہ دل دہلا دینے والا ہے، بالکل دل د...
15/04/2022

💔💔ساگر (نمل یونیورسٹی کے ماس کمیونیکیشن کے طالب علم نے آج سحری سے پہلے خودکشی کر لی۔ یہ دل دہلا دینے والا ہے، بالکل دل دہلا دینے والا ہے۔
ہم سب کے لیے ایک عام عوامی پیغام، جب کبھی آپ کسی کو افسردہ محسوس کرتے/دیکھتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ جب بھی کوئی شخص اپنے ذاتی مسائل شیئر کرتا ہے تو اسے نظر انداز کرنے/مذاق بنانے کے بجائے انہیں وقت دینا، سننا اور حوصلہ افزائی کرنا چاہیے😥
کبھی ایک شخص صرف ایک ہمدرد کان چاہتا ہے۔ وہ صرف یہ چاہتا ہے کہ کوئی اس سے بات کرے۔ ہمیں صرف دوستوں کی ضرورت ہے جو ہمارے چند الفاظ کے اظہار سے پہلے ہمیں سمجھیں🙏😥

Address

Tarkhal Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923169221360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajk News:

Share