Xardar Saifullah Khan kashmiri Official

Xardar Saifullah Khan kashmiri Official لا تقنطو من رحمت اللہ۔

18/01/2024

دیوبند ثانی جامعہ دار العلوم اکوڑہ خٹک...❤️

15/01/2024

موجودہ وقت میں ہونیوالے اسطرح کے ملتے جلتے مختلف فراڈ سے اگاہی حاصل کرنے کیبعد خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے متعلقہ احباب کو بھی محفوظ رہنے کی تلقین کریں شکریہ...!



Xardar Saifullah Khan Kashmiri

21/11/2023

یمن نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینے کی ویڈیو نشر کر دی ہے

20 نومبر 2023...!

جانوروں کے حقوق اور انکی محبت کا راگ الاپنے والے انسانی حقوق کے جعلی عمبردار انسانیت کے سفاک و درندہ صفت قاتل نکلے...!ف ...
30/10/2023

جانوروں کے حقوق اور انکی محبت کا راگ الاپنے والے انسانی حقوق کے جعلی عمبردار انسانیت کے سفاک و درندہ صفت قاتل نکلے...!

ف ل سطین میں شہداء کی تعداد 11 ہزار کے قریب ہو چکی...!

08/10/2023

القدس لنا...✌️✊️🔥🇦🇪


24/07/2023

سوشل میڈیا پر ہماری اخلاقی پستی پر مبنی زبوں حالی..!


پر اسرار وقعات...  جہاز کے موجد کی اپنے ہی بنائے ہوئے بحری جہاز میں ڈوب کر موت وقع ہوئی،جس نے یہ دعوہ کر رکھا تھا اس جہا...
22/06/2023

پر اسرار وقعات...

جہاز کے موجد کی اپنے ہی بنائے ہوئے بحری جہاز میں ڈوب کر موت وقع ہوئی،جس نے یہ دعوہ کر رکھا تھا اس جہاز کو مسلمانوں کا خدا بھی نہیں غرق کر سکتا۔۔

اسی ڈوبے ہوئے جہاز کا ملبہ دیکھنے کیلئے بنائی گئ #آبدوز کا موجد بھی اسی آبدوز میں سمندر برد ہوا..

اس سیاحتی آبدوز میں پاکستان کے معروف بزنس مین شہزادہ داوود بھی اپنے بیٹے سمیت فی پرسن دو لاکھ ڈالر کے ٹکٹ وصول کر کے شامل ہوئے...

حیرانکن بات یھیکہ کہ یہ واقعہ عین اسوقت ہوا جب مسلمانوں کے ہاں عید الاضحی اور حج جیسے مقدس ایام کا دور دورہ ہے،ہمیشہ لبرلز اور سکولر ذہنیت کے لوگوں کیجانب سے مسلمانوں کو اس تنقید کا سامنا رہا کہ جو روپے یہ حج یا عید الاضحی کی قربانی پر خرچ کرتے ہیں یہ کسی غریب کو دے دیں تو اسکا بھلا ہو جائے مگر اس ذہنیت کے لوگوں کو کروڑوں روپے دے کر آبدوز میں نصب شدہ کیمرے سے سو سال پہلے ڈوبے بحری جہاز کو محض دیکھنے کیلئے رسک لیتے ہوئے موت کے گھاٹ اترتے باپ بیٹا بلکل بھی نہیں دکھائی دے رہے۔۔

اسی واقعے کے چند روز پہلے یونان کشتی حادثہ میں سینکڑوں نوجوان لقمہ اجل بنتے ہیں عالمی میڈیا پر جوں نہیں رینگتی مگر پانچ لوگ آبدوز کی نذر ہو کر جان گنوا بیٹھتے ہیں تو اسکے عالمی و بین الاقوامی میڈیا پر چرچے..!?

✍️Xardar Saifullah Khan Kashmiri

27/02/2023

پاکستان کا سفر یہاں سے مذہب کو بنیاد بنا کر شروع ہوا تھا اور انگریز کے ایجنڈے کی تکمیل ہوئی تھی جسکی بنیاد پر ہندوستان ٹوٹا تھا ....

کسے معلوم تھا آنے والے وقتوں میں یہ مغربی آقاوں کی آماجگاہ بنے گا....

مگر جنہوں نے اسوقت موجودہ وقت کے ناساز حالات کی پیشنگوئیاں کی تھیں آج وہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور ان پر نہ جانے کیا کچھ قدغنیں لگتی رہیں اور آج تک انکے نظریات پر چلنے والے لوگ منفی قیاس آرائیوں کی زد میں ہیں...

✍️سیف اللہ

1947

16/01/2023
23/12/2022

Video showcasing where the Mississippi River and Gulf of Mexico meet.

🥀

مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال...
19/12/2022

مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔

سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے

‏سوال ۔ 2 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔

‏سوال ۔ 3 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟
جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔ اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں

‏سوال ۔ 4۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے ویسا تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے ۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے.

‏سوال ۔ 5 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو....

Address

Mang
Azad Kashmir

Telephone

+923431513780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xardar Saifullah Khan kashmiri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xardar Saifullah Khan kashmiri Official:

Share