BAGHI Writes "

BAGHI Writes " BAGH azad kashmir writer ✍

باغ میں آجکل بہاریں ہیں چند لوگوں کی کیا کسٹرڈ کھیر اور کیا مزے کیا مال ملا ہے جی کھانے کو۔ پھر خبریں بھی دیتے ہیں پُورا...
01/12/2025

باغ میں آجکل بہاریں ہیں چند لوگوں کی کیا کسٹرڈ کھیر اور کیا مزے کیا مال ملا ہے جی کھانے کو۔ پھر خبریں بھی دیتے ہیں پُورا دن ایک ہی پارٹی کی۔ کُچھ خرچہ ورچہ بھی ملتا ہو گا روا۔ یا پھر بس اسی کھیر پر گُزارا خیر انکی لاٹری لگ گئی گئے ہے۔ جئیو وائے شیرو۔ چھیک کے رکھو مُفت دا مال دل بے رحم

پُوری دُنیا میں بچوں کے آگے بڑے بڑے لوگ اُن سے شفقت پیار کرتے دیکھے تو جو بچے تعلیم کی غرض سے گھر سے نکلے ہوں اُن کا تو ...
01/12/2025

پُوری دُنیا میں بچوں کے آگے بڑے بڑے لوگ اُن سے شفقت پیار کرتے دیکھے تو جو بچے تعلیم کی غرض سے گھر سے نکلے ہوں اُن کا تو استقبال کیا جاتا ہے لیکن نکی کیر میں ایک الگ رسم دیکھی سردیوب کا سیزن اور چھوٹے بچوں کو سڑک پر لا کر اس سردی میں ایک وزیر کا استقبال کروایا جا رہا ہے۔ ہمارے ہاں حالت یہ ہے۔ باغ کے لوگوں آپ کبھی سُدھر نہیں سکتے نہ آپ کی زہنیت بدل سکتی ہے۔ یہ ہماری سوسائٹی کے لئے باعث شرم ہے۔
کہیں ہم اُستاد جو کے معاشرے کا اُستاد ہوتا ہے جو ایک نسل تیار کرتا ہے اُسکو شعور دیتا ہے۔ یہاں بڑے بڑے اُستاد لم لیٹ ہو رہے ہیں۔ اور سیاسی پروگرامات منعقد کر رہے ہیں۔ کیا انکے پاس سیاسی کارکُنوں کا فُقدان ہے۔ یا بھیڑ کا فُقدان ہے جو بچوں کو اس سردی میں لائین میں کھڑا کر کے استقبال کروا رہے ہیں۔ اور پھر کہتے ہیں ہم انقلاب لائیں گے اور کہیں اس معاشرے کے رُوہانی باپ سیاسی پاور شو کے لئے سر گرم ہیں جس معاشرے کا حال یہ ہو گا اُسکو تباہی سے کون روکے گا۔ زرا سوچئیے

29/11/2025

باغ کے اندر چور بازاری شُروع ہو رہی ئے رفتہ رفتہ آپ دیکھتے جائیں وئی جُھوٹے اعلانات وہی جُھوٹی کہانیاں مداری پن اور وہی ماضی کا کلچر پھر سے عام ہونے لگا ہے چھے ماہ کے لئے ایک اے سی بھتیجا جسکو باغ ا کر تماشا کو جشن منایا جا رہا ہے۔ لیکن یہ جشن کر کے یہاں وہی قبضہ مافیا راج کرے گا وہئ قبضہ گروپ دوبارہ سے متحرک ہو گا جیسے ماضی میں ہوتا رہا اس لئے کوئی کسی بہکاوے میں نہ آئے۔ نہ ان تماشوں اور نوسروں کی بھینٹ چڑھے۔ ہوشیار رہیں نقالوں سے۔

29/11/2025

باغ مین ایک اے سی کے آنے کا اتنا جشن و تماشا۔ یعنی کاروائی سب سے پہلے پھر بھتیجے سے شروع کی یہ انکا وطیرہ رہا ہے۔ کہ سب سے پہلے قبضہ مافیا کے لئے راہ ہموار کرتے ہیں اُسکے بعد باقی کاروائی کرتے ئیں ابھی دیکھنا سدھن گلی کُتے اور بھینسے لڑائے جائیں گے۔

Address

Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir
12500

Telephone

+923455175532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAGHI Writes " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BAGHI Writes ":

Share