M.K .News

M.K .News MKNEWS AJK

چیئرمین یوتھ ونگ مسلم لیگ ن فاتح محمود کیانی نے پارٹی ٹکٹ مسلم لیگ ن ،کے لئے درخواست جمع کروا دی ہے ،MKNEWS!!@ #
30/12/2025

چیئرمین یوتھ ونگ مسلم لیگ ن فاتح محمود کیانی نے پارٹی ٹکٹ مسلم لیگ ن ،کے لئے درخواست جمع کروا دی ہے ،
MKNEWS!!@ #

انا للہ وانا الیہ راجعون ،
30/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
،

29/12/2025

آبی حیات کو کس کس سے خطرہ ہے کوٹلی کے مسائل سوشل ایکٹیوسٹ،لالا اسلم نے بڑا دعواہ کر دیا ،داڑھی منڈوانے کا کیوں کہا اس پروگرام کو دیکھئے ،سنئے ،اور فیصلہ کریں،
MKNEWS!!@ #

انا للہ وانا الیہ راجعون، ملک فیصل ملازم ڈی سی آفس کے ماموں خان ظریف خان طویل علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے انکی...
29/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون،
ملک فیصل ملازم ڈی سی آفس کے ماموں خان ظریف خان طویل علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے انکی نماز جنازہ آج بروز پیر رات آٹھ بجے سیری کے مقام پر ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے آمین ثم آمین،
# # #@!

28/12/2025

دفاعی ادارہ ،اور اسکے ملازم ،
بم ڈسپوزل کمانڈو منیر ملک سے تفصیلی گفتگو ،ممکن ہے اس سے قبل اس طرح کا مفصل انٹرویو نہیں دیکھا ہو گا ملک منیر صاحب کا ،حساس نوعیت کا یہ ادارہ انسانوں جانوروں چرند پرند درند ،کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ،جس قدر یہ ادارہ حساس ہے ،اتنا ہی اس کو نظر انداز کیا جاتا ہے ،دوران جنگ جب یہ لوگ اپنی جان اپنی ہتھیلی پر رکھ کر اپنے بچوں فیملیوں کو خدا حافظ کہہ کر نکلتے ہیں تو وہی پر انکو لوازمات سے محروم کر دیا جاتا ہے ،ماہین ڈی ڈیکٹیر ضلع کوٹلی میں ایک ہی ہے ،اس نوعیت کا لباس انکے پاس نہیں ہے ،رسک الاونس نہیں دیا جاتا مزید اس انٹرویو کو دیکھیں وقت نکال کر دیکھیں، ،کے کیا ان لوگوں کو ان چیزوں سے محروم کر کے انکی جان کیساتھ کھلواڑ نہیں کیا جاتا ،اور انکو ریگولیٹر کیوں نہیں کیا گیا ابھی تک ،کس منسٹر کے ساتھ کمانڈر صاحب کی توں تکر ارہوئی، جانئے اس پروگرام میں
MKNEWS!!@ #

سرساوہ کے باشعور تعلیم یافتہ خوبصورت خوب سیرت نوجوان حاشرکشمیری نےڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کی ڈگری حاصل کر لی، MKNEWS!!@ #
27/12/2025

سرساوہ کے باشعور تعلیم یافتہ خوبصورت خوب سیرت نوجوان حاشرکشمیری نےڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کی ڈگری حاصل کر لی،
MKNEWS!!@ #

27/12/2025

کریش پلانٹس کے نقصانات اور فوائد کیا ہیں،
کوٹلی شہر میں مسائل اور حکومتی ادارے ،
کریش پلانٹس پر کام کرنے والے مزدور کتنے ہیں، کتنی انکم حاصل کرتے ہیں،
اگر کریش پلانٹس بند ہو جاہیئں تو تعمیرات کیلئے بجری، پین خاکہ کہاں سے لانا پڑے گا اور اس کا کرایہ کتنا ادا کرنا ہو گا ،
بلاک فیکٹریوں پر کام کرنے والے مزدور کام کر سکیں گے اور کیا بلاک جو اب اس کی قیمت ہے کیا اسی ریٹ پر میسر ہو گا اگر اینٹ کی تعمیرات کی جائے تو کیا آزاد کشمیر میں اینٹ کا کوئی بھٹا،ہے یا کہیں اور سیلانی پڑے گی اور اس پر لاگت،کتنی آئے گی ،
یہ پروگرام دیکھیں اور فیصلہ کریں، بغیر کسی بغض دشمنی کے سوچئے ،
MKNEWS!!@ #

26/12/2025

ضرور سماعت کیجئے ،کونسی عورت مرودں کو جہنم میں لیکر جائے گی کونسی امت کی عورت کپڑے پہننے کے باوجود ننگی ہے ،
حافظ جہانگیر صاحب کیساتھ جمعہ کی نماز کےبعد گفتگو،
MKNEWS!!@ #

26/12/2025

ایم سی کلر سہیداں سڑک پر کم میٹیریل استعمال ہونےپر ایم پی اے راجہ صغیر نے انصاف پر مبنی فیصلہ سنا دیا ،
MKNEWS!!@ #

سنئر صحافی سید ساجد الب بیمار ہیں، ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں زیر علاج ہیں  دعاؤں میں یاد رکھیں، MKNEWS!!@ #
26/12/2025

سنئر صحافی سید ساجد الب بیمار ہیں، ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں زیر علاج ہیں دعاؤں میں یاد رکھیں،
MKNEWS!!@ #

26/12/2025

کاروبار اگر کوئی کرتا ہے تو پٹھان کرتا ہے ،کوٹلی تگڑا مقابلہ ون سیل ڈالر میلہ ،حیران کن ریٹ پر چیزیں دستیاب
MKNEWS!!@ #

25/12/2025

آج الفاظ ہی ساتھ چھوڑ گئے ،
خواجہ مہران شوکت نواز میر انوار بیگ کی موت پر افسردہ،
MKNEWS!!@@ # # #

Address

Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923095160434

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=1000838

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.K .News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share