11/07/2025
سرساوا ویلی///
سرساوا پیڑیاں والے راجہ شریف اور راجہ نصیر کے بھائی راجہ زبیر عرف سیکرٹری آج وفات پا گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک راجہ زبیر صاحب کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور قبر سے حشر تک تمام منازل آسان فرمائے آمین یا رب العالمین۔
نماز جنازہ آج دن 2:00 بجے جامع مسجد سرساوہ کے پاس ادا کی جائیگی ۔
Geo Sarsawa