Kashmir Squad

Kashmir Squad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Squad, Digital creator, Gam Kotli, Azad Kashmir.

07/10/2024

‏پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر غیر قانونی چھاپے کی دوسری ویڈیو سامنے آ گئی!!!

05/10/2024

‏یہ خیبرپختونخوا ہاؤس کے مناظر ہیں جہاں رینجرز، پولیس جیسے سرکاری ملازمین اور دیگر نامعلوم افراد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اغواء کیلئے توڑ پھوڑ کی اور خیبرپختونخوا ہاؤس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور خیبرپختونخوا کی غیور عوام کی توہین کی۔

یاد رہے 9 مئی کو بھی اسی طرز پر رینجرز نے عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے اغواء کیا تھا جس کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیرقانونی قرار دیا تھا۔

Address

Gam Kotli
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Squad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share