Raja Tasleem Anjum media cell LA-03 Mirpur

Raja Tasleem Anjum media cell LA-03 Mirpur Official Page of Raja Tasleem anjum LA-3 Mirpur

17 نومبر انشاءاللہ شام بجے ممتاز میرج ہال میرپور
16/11/2024

17 نومبر انشاءاللہ شام بجے
ممتاز میرج ہال میرپور

15/08/2023

میرپور پاکستان مسلم لیگ ن میرپور سٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی پر وقار  تقریب روپیال ہوٹل میں منعقد کی گئی تقریب میں کو...
15/08/2023

میرپور
پاکستان مسلم لیگ ن میرپور سٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی پر وقار تقریب روپیال ہوٹل میں منعقد کی گئی
تقریب میں کونسلر نیو سٹی راجہ تسلیم انجم ،کونسلر خواجہ راشد ،سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن میرپور سٹی مزمل حسین چوہدری ،عزیز چوہدری ،سابق پی آر ٹو پرائم منسٹر ملک سہیل اعوان اور دیگر کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔
جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا ۔ملک پاکستان اور آزاد ریاست جمعوں و کشمیر کی سلامتی و بقاء کے لئے دعا گی گئ
قائد پاکستان مسلم لیگ ن کے صحت کے خصوصی دعا کی گئ۔

عوامی ایم ایل اے و کونسلر راجہ تسلیم انجم صاحب ،اپنے درینہ ساتھی سابق امیدوار ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور  و کونس...
09/08/2023

عوامی ایم ایل اے و کونسلر راجہ تسلیم انجم صاحب ،اپنے درینہ ساتھی سابق امیدوار ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور و کونسلر وارڈ 36 خواجہ راشد صاحب کی کارباروئی مرکز آمد،
سنئیر لیگی رہنما و سابق سنیر نائب صدر مسلم لیگ ن میرپور مزمل حسین چوہدری ،یوتھ رہنما راجہ قیصر ،ساجد ملک بھی ہمراہ ہیں

میرپور مسائل میں ڈوبا ہوا ہے-تعمیراتی کام سوالیہ  نشان  بن چکے ہیں-بجلی کی آنکھ مچولیاں  اور لوڈشیڈنگ شہریوں کے عذاب بن ...
07/08/2023

میرپور مسائل میں ڈوبا ہوا ہے-
تعمیراتی کام سوالیہ نشان بن چکے ہیں-
بجلی کی آنکھ مچولیاں اور لوڈشیڈنگ شہریوں کے عذاب بن چکی ہے-
میرپور کے ہر فکر سے تعلق رکھنے والے باشعور لوگوں کا ان مسائل کے تدارک کے لیے بلا تخصیص سیاسی وابستگی ایک جگہ اکٹھا ہونا وقت کی ضرورت بن چکا ہے-
اس احوالہ سے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد بشیر ضیائی صاحب سے انکے گھر ملاقات ہوئی-
مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما چوہدری مزمل حسین صاحب موجود تھے-
یاد رہے-
کہ چند دن قبل ہی انکی یو -کے سے واپسی ہوئی ہے-
#ایڈمن

Address

Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923453599786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Tasleem Anjum media cell LA-03 Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share