04/08/2025
کھوئیرٹہ پھولوں کی وادی سے
افسوس ناک خبر ایک اور معصوم بچی کی گمشدگی کی اطلاعات آ رہی ہیں
کھوئیرٹہ کے گاؤں بھیال سملار کے مقام سے ایک اور بچی غیب۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ بچی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں