Dehri Nakyal News

Dehri Nakyal News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dehri Nakyal News, Media/News Company, Gam Kotli, Azad Kashmir.

10/07/2025

کچھ شرم کر، حیا کر جا کے محنت کر ، چور قاری صاحب کا پرانا شاگرد نکل آیا: ویڈیو دیکھیں 😂

09/07/2025
شہرت تو بہت ملی ، مگر آج اسے کوئی ــــــ جاننے والا نہ تھا! 😢کراچی ڈیفنس کے ایک فلیٹ میں،ایک عورت کی لاش کئی ہفتوں سے پڑ...
09/07/2025

شہرت تو بہت ملی ، مگر
آج اسے کوئی ــــــ جاننے والا نہ تھا! 😢

کراچی ڈیفنس کے ایک فلیٹ میں،
ایک عورت کی لاش کئی ہفتوں سے پڑی رہی۔۔۔
بدبو سے دیواریں کراہنے لگیں،
کھڑکیاں گواہی دینے لگیں،
کئی مہینوں کا کرایہ اس کے ذمے واجب الآدا تھا،
مالکِ مکان نے ایف آئی آر بھی درج کیا تھا!
یہ سب کچھ جاری تھا کہ ـــــــ

آخرکار محلے والوں نے پولیس کو بلایا۔ 😢

دروازہ توڑا گیا۔۔۔
اور اندر وہ تھی۔۔۔
کون....؟؟؟
اداکارہ ــــــ حمیرا اصغر!
کون تھی یہ حمیرا....؟؟؟
وہی جس کے سوشل میڈیا پر سات لاکھ فالوورز تھے!
مگر موت ایسی کہ نہ کسی کو خبر، نہ کسی نے آہ بھری۔

نہ ماں باپ نے لاش وصول کی، 😭
نہ بہن بھائی جنازے پر آئے،
نہ کوئی رشتہ دار کندھا دینے کو تیار ہوا۔۔۔
اور وہ دنیا جس نے واہ واہ کی،
کمنٹس اور لائکس دیے۔۔۔
آج سب خاموش!
سب کے سب لا تعلق! 😢😓

کیا یہی ہے شہرت؟
کیا یہی ہے جدید زندگی؟
جہاں انسان اس قدر تنہا ہو جاتا ہے
کہ اس کی لاش بھی گواہی دیتی ہے کہ
"یہ دنیا کسی کی نہیں!" 🫰

آج ہم زندہ ہیں ــــــــ
تصویریں، پوسٹس، اور فالوورز کے سائے میں۔۔۔
مگر کل کو ہم بھی ایسے ہی کسی بند کمرے میں
اکیلا، تنہا، بےخبر
مٹی کی طرف روانہ ہوں گے...! ☝️
تو کیا ہمارے لئے بھی کوئی رونے والا ہوگا؟

سوچو! اے دنیا کے دیوانو!
اے شہرت کے بھوکوں!
اے پیٹ کے پجاریوں!
وقت گزر رہا ہے۔۔۔ ہاں بہت تیزی سے گزر رہا ہے!
اور ہم سب اپنی قبروں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔😢😭

09/07/2025

بھارتی فضائیہ نے آج صبح نو بجے سے دوپہر 2 بجے تک راجھستان میں پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقیں شروع کر رکھی تھی ۔۔ نتیجتاً 1 جنگی طیارہ تباہ اور 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے

30/06/2025

*افسوس ناک خبر*
کھوئی رٹہ دھنہ کے مقام پر *چوھدری محسن* کو کرنٹ لگنے سے نوجوان خالق حقیقی سے جا ملا-

24/06/2025
آوارہ کتے....... گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک  کتے بھونکتے اور دوڑتے رہتے ہے..... نہ ہی کتے آپ سے گاڑی چھیننا چاہتے ہیںنہ ...
24/06/2025

آوارہ کتے.......
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک کتے بھونکتے اور دوڑتے رہتے ہے.....
نہ ہی کتے آپ سے گاڑی چھیننا چاہتے ہیں
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتے ہیں
اور نہ انکو گاڑی چلانی آتی ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..

*_‏🌟🇮🇷 پوری دنیا میں اس وقت یہ واحد شخصیت ہے جس نے تن تنہا امریکہ کی فوج پے حملہ کرنے کی ہمت کی ہے 🔥*
24/06/2025

*_‏🌟🇮🇷 پوری دنیا میں اس وقت یہ واحد شخصیت ہے جس نے تن تنہا امریکہ کی فوج پے حملہ کرنے کی ہمت کی ہے 🔥*

Address

Gam Kotli
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dehri Nakyal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share