12/10/2021
میرپور آزاد کشمیر،
ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میرپور کورونا وارڈ میں آکسیجن سلنڈر گیس لیکج وجہ اگ لگ گئی
، ھسپتال کا ملازم جھلس کر شدید زخمی دھواں سے کورونا کے مریضوں کو پریشانی کا سامنا دیگر مریضوں کےلواحقین اپنے مریضوں کو اٹھا کر وارڈز سے باہر بھاگ نکلے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تھانہ سٹی ایس ایچ او ڈی ایس پی سٹی بھی موقع پر پہنچ گئے
ڈی ایچ کیو کی کروونا وارڈ میں آگ کے واقعہ کی بھگدڑ کے دوران زیر علاج خاتون دم توڑ گئی،