Hajira Press Club

  • Home
  • Hajira Press Club

Hajira Press Club Hajira Press Club (HPC)

29/06/2025
وزہراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے تقریب حلف برداری کے موقع پرصحافیوں کےلئے کیا گیا اعلان پورا کردیاڈپٹی کمشنر پونچھ...
18/01/2025

وزہراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے تقریب حلف برداری کے موقع پرصحافیوں کےلئے کیا گیا اعلان پورا کردیا
ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظمی نے ہمراہ اے سی ہجیرہ تحصیلدار پجیرہ سات لاکھ روپے کا چک صدر پریس کلب سردار پرویز اختر چغتائی کے حوالے کر دیا اس موقع پر صحافیوں سمیت سیاسی سماجی رہنماء بھی موجود تھے۔صدر پریس کلب ہجیرہ پرویز اختر چغتائی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق،وزیر حکومت سردار عامر الطاف ، ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظمی کا شکریہ ادا کیا۔

28/09/2024
ہجیرہ(نعیم ہادی /نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزاد  کشمیر کا ہجیرہ پہنچنے پر وزیر حکومت سردار عامر الطاف نے سینکڑوں کارکنوں کے...
27/09/2024

ہجیرہ(نعیم ہادی /نمائندہ خصوصی)
وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہجیرہ پہنچنے پر وزیر حکومت سردار عامر الطاف نے سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا. وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے قافلہ کا استقبال گل پاشی ، نعروں اور مالائیں ڈال کر کیا گیا ۔
ہجیرہ پل سے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو بڑے جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ لے جایا گیا دورہ ہجیرہ کے دوران جگہ جگہ نعروں، گل پاشی اور ڈھول کی تھاپ پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ وزرا حکومت نثار انصر ابدالی ، ظفر اقبال ملک ، جاوید اقبال بڈھانوی اور احمد رضا قادری بھی موجود تھے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajira Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hajira Press Club:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share