Muhammad Shaheen Husssain

Muhammad Shaheen Husssain "نہ شہرت کا لالچ، نہ دنیا کی چاہ… بس اللہ کی رضا درکار"

30/10/2025

‏وہ رَب کبھی مکمل طور پر آزمائش میں مُبتلا نہیں کرتا کہیں نہ کہیں کوئی دَروازہ کُھلا ضرور رکھتا ہے جہاں سے رَحمت ٹھنڈی ہوا کے جُھونکوں کی طرح آ کر دِل کو پُرسکون کرتی رہتی ہے کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے

29/10/2025

"میں اپنی روح کے شور میں رہتا ہوں اور لوگ سمجھتے ہیں کہ میں تنہا اور اکیلا ہوں۔"

28/10/2025

ہم انسان اپنی ایک کے بعد دوسری اور نہ ختم ہونے والی خواہشات کو پورا کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہو جائیں گے۔

28/10/2025

جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے، جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے، وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں۔

"وقت نے چہرہ بدلا، مگر مسکراہٹ اب بھی دل سے آتی ہے۔ کچھ فاصلے مٹ گئے، کچھ یادیں رہ گئیں
28/10/2025

"وقت نے چہرہ بدلا، مگر مسکراہٹ اب بھی دل سے آتی ہے۔ کچھ فاصلے مٹ گئے، کچھ یادیں رہ گئیں

28/10/2025

مولانا رومی
اچھی کتابیں اچھے لوگ فوراً
سمجھ نہیں آتے انہیں سمجھنا پڑتا ہے

28/10/2025

"نئی صبح کا آغاز اللہ کے نام سے،
دل میں شکر، لبوں پر دعا،
اور آنکھوں میں امید لیے زندگی کو مسکرا کر خوش آمدیدکہیے۔"صبح_بخیر

24/10/2025

سوانج مین پل، باغ آزاد کشمیر 🌿
قدرت کا حسین نظارہ اور دل کو چھو لینے والی فضا 💚

21/10/2025

ہمارے گاؤں کی بجلی تو ناراض محبوبہ لگتی ہے،
کبھی آتی ہے، کبھی بغیر بتائے چلی جاتی ہے
واپڈا والے لگتا ہے لوڈشیڈنگ نہیں، صبر کا ٹیسٹ لے رہے ہیں 😂

21/10/2025

جو دل اللہ کے ذکر سے روشن ہو جائے،
اسے دنیا کی کوئی تاریکی مٹا نہیں سکتی۔
صبح بخیر

20/10/2025

صبح بخیر
جو دن اللہ کے نام سے شروع ہوتا ہے
وہ دن ہمیشہ خیر و برکت سے بھرا ہوتا ہے۔

Address

Azad Kashmir
12550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shaheen Husssain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share