Aslam Jarral journalist

Aslam Jarral journalist barnala azad kashmir

حسد نا ہو تو بھائیوں جیسی بہار کوئی نہیں
23/07/2024

حسد نا ہو تو بھائیوں جیسی بہار کوئی نہیں

23/07/2024

بہن بھائیوں کا حق کھا کر کتے بلی اور پرندوں کو کھانا ڈالنے سے معافی نہیں ملتی

وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہوتے ہیں جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نا کی ہو
22/07/2024

وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہوتے ہیں جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نا کی ہو

منافق لوگوں کو کھو دینا بہترین جیت ہے
22/07/2024

منافق لوگوں کو کھو دینا بہترین جیت ہے

مخلص لوگ بدنیت نہیں ہوتے اور بدنیت لوگ مخلص نہیں ہوتے
22/07/2024

مخلص لوگ بدنیت نہیں ہوتے
اور بدنیت لوگ مخلص نہیں ہوتے

22/07/2024

سرکاری دفاتروں میں بھرتی سے قبل آفسران کو ایک سال اخلاقیات ، انسانیت ، تمیز ، اور غریبوں مسکینوں پر خدا ترسی بھی سکھانی چاہیے!🙏

20/07/2024

برنالہ(محمداسلم جرال سے)
برنالہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال برنالہ میں تعینات میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے لگا گزشتہ کئی روز سے علاقہ کے لوگ کشمیر پریس کلب برنالہ رجسٹرڈ کے پروفیشنل ورکنگ جرنلسٹ کو فون پر بتا رہے تھے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اپنی رہائیش گجرات میں رکھ رکھی ہے موصوف روزآنہ ڈیوٹی پر دیر سے آتا ہے اور دوران ڈیوٹی واپس گجرات چلا جاتا ہے عوامی شکایت پر آج دن دس بجے کشمیر پریس کلب برنالہ رجسٹرڈ کے ورکنگ جرنلسٹ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال برنالہ پہنچے اور اپنے خفیہ کیمروں کی مدد سے پورے ہسپتال کا وزٹ کیا ہسپتال میں تعینات تمام عملہ حاضر تھا لیکن جب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے بارے میں پوچھا گیا تو صاحب دس بجے دن بھی اپنی ڈیوٹی پر حاضر نا تھے حلقہ برنالہ کے عوام نے ڈی جی ہیلتھ آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کے وہ تحصیل یڈ کواٹر ہسپتال میں تعینات میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہسپتال میں وقت پر حاضر ہونے کا پابند بنائیں

چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی ...
16/07/2024

چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ھڈیاں ھیں اور جب ھمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ھڈیاں ھیں تو پھر دولت شہرت کا کیا گھمنڈ
اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

اگر گاڑی چوری ہونے کا الزام نا ہو محض چیسز نمبر ٹیمپر ہونے کا الزام ہو تو گاڑی کی سپر داری مالک کو دی جاۓ گی
16/07/2024

اگر گاڑی چوری ہونے کا الزام نا ہو محض چیسز نمبر ٹیمپر ہونے کا الزام ہو تو گاڑی کی سپر داری مالک کو دی جاۓ گی

14/07/2024

کسی کی زمینوں پر ناحق قبضہ کرنے والوں زمینوں کے معاملے میں جھوٹی گواہی دینے والو دوسروں کا حق چھیننے والو بہنوں بیٹیوں کا حق کھانے والو زرا غور سے سنو

09/07/2024

اج کی خوبصورت بات

"شکست یتیم ہوتی ہے ،
اس کا کوئ وارث نہیں بنتا جبکہ فتح
کو بہتیرے وارث مل جاتے ہیں"

09/07/2024

اج کا کڑوا سچ ۔

جب سیاستدان طاقت کا سرچشمہ عوام
کی بجائے " ابا جی"کو مان لیں تو

قومیں اور مُلک ترقی نہیں کرتے ۔

Address

Kot Jamil Barnala Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923465820640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Jarral journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aslam Jarral journalist:

Share