Abbas Rauf

Abbas Rauf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas Rauf, Social Media Agency, Gam Kotli, Azad Kashmir.

استاد شکیل صاحب ❤️❣️🫡🫡
26/09/2025

استاد شکیل صاحب ❤️❣️🫡🫡

کل بروز جمعہ دن 4 بجے عوامی ایکشن کمیٹی نگہال میں میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ...
25/09/2025

کل بروز جمعہ دن 4 بجے عوامی ایکشن کمیٹی نگہال میں میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے مہمان خصوصی جناب آفتاب عارف صاحب گلپور سے تشریف لا رہے ہیں

Well come 🫡

25/09/2025

مذاکرات اس لیے ناکام ہوے مراعات اور مہاجرین نشستوں کا خاتمہ کی بات نہ کرنے پر 29 ستمبر کال
پکی ✌️✌️✌️

24/09/2025

بریکنگ نیوز جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے

وزیر حکومت ظفر ملک پر مزاکراتی عمل میں بیٹھنے پر اعتراض اٹھا دیا ہے

بند مطلب بند ✌️✌️ کشمیریوں آواز دو ہم ایک ہیں ❣️❣️
22/09/2025

بند مطلب بند ✌️✌️ کشمیریوں آواز دو ہم ایک ہیں ❣️❣️

خواجہ مہران صاحب  اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ❤️❣️ کشمیریوں کی جان خواجہ مہران
22/09/2025

خواجہ مہران صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ❤️❣️ کشمیریوں کی جان خواجہ مہران

07/09/2025

روڈ نگہال سے ابھی تک بند ہے 🥺
تا حال عوام خستال ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا

07/09/2025

بلا وجہ پولیس والوں نے لوگوں پر تصادم کیا اس وجہ سے روڈ بند ہے 🥺

پشاور: سیکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور میں ایک حساس انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران ایک شخص کو ...
01/09/2025

پشاور: سیکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور میں ایک حساس انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا، جو امام مسجد کے روپ میں مقیم تھا۔ گرفتار شخص کی شناخت بھارتی فوج کے میجر دل بہار سنگھ کے نام سے ہوئی ہے، جس کا کوڈ نام "داؤد شاہ" بتایا جا رہا ہے۔

ملزم نہ صرف پاکستان میں خفیہ نیٹ ورک چلانے میں مصروف تھا بلکہ اہم قومی اداروں اور تنصیبات سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کی بھی کوشش کر رہا تھا۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ایک طویل عرصے سے مذہبی شخصیت کا روپ دھارے ہوئے تھا تاکہ اپنی سرگرمیوں کو چھپایا جا سکے۔

سیکیورٹی حکام نے گرفتار بھارتی افسر کو مزید تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جبکہ اس کے سہولت کاروں اور رابطہ نیٹ ورک کی تلاش کے لیے مزید کارروائیاں جاری ہیں۔

حکام کے مطابق یہ گرفتاری پاکستان کے اندر دشمن ایجنسیوں کے نیٹ ورکس کے خلاف بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں تا کہ لواحقین تک خبر پہنچ سے😭 گریس نیلم ویلی میں افسوسناک حادثہکراچی سے تعلق رکھنے والی...
25/08/2025

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں تا کہ لواحقین تک خبر پہنچ سے
😭 گریس نیلم ویلی میں افسوسناک حادثہ
کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی جو تاؤبٹ سیر کے لیے نکلی تھی، شنڈداس کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔
اس حادثے میں ڈاکٹر ذیشان شاہد اور ان کی اہلیہ موقع پر شہید ہو گئے۔
ان کی ننھی بچی اللہ کے فضل سے محفوظ رہی۔
گاڑی کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی جاں بحق ہوئے۔
شناختی کارڈز موجود ہیں تاکہ لواحقین تک بروقت اطلاع پہنچ سکے۔
براہ کرم اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ خبر جلد ان کے لواحقین تک پہنچے۔

Happy birthday to me 🎉🎈🎉
21/08/2025

Happy birthday to me 🎉🎈🎉

Address

Gam Kotli
Azad Kashmir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Rauf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share