Zeeshan Khan ISF

Zeeshan Khan ISF ہماری شان ہمارا پہچان عمران خان
لوگوں کا اعتماد عمران خان✌🏻

11/07/2025

عقلمند اور بے وقوف میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہےمگر عقلمند اپنے عیب کو خود دیکھتا ہے اور بے وقوف کا عیب دنیا دیکھتی ہے

12/03/2025

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی

04/12/2024

تنہا محسوس نہ کرو،
ساری کائنات آپ کے اندر ہے۔

11/11/2024

اگر آپ ابھی تک خدا کی زبان نہیں بنے ہو تو خاموش رہوں

31/10/2024

اگر آپ ایک خاموش مُجَسمہ بھی بَن جائیں، تَب بھی لوگ آپ کو نہیں چھوڑیں گے...

29/10/2024

تو آنکھوں کے آنسوؤں کا ذوق کیا جانے ، تو ندیدوں کی طرح (صرف) روٹی کا عاشق ہے

21/09/2024

کمزور طبقے کو طاقت ور بنانا اور انصاف مساوی تقسیم
مثالی معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ تعلیم کی بلاامتیاز فراہمی
اور سنت نبوی پر عمل ہی سخت مند فلاحی معاشرے کو فروغ دیتا ہے

19/09/2024

اللہ ہر شخص، ادارے اور قوم کو اپنی غلطیوں سے سیکھ کر اصلاح کا موقع دیتا ہے۔ جو اپنی غلطیوں سے نہ سیکھے، تو تباہی مقدر بن جاتی ہے

22/08/2024

تم نکلو گے تو کپتان نکلے گا!
نکلو اپنے خان کی خاطر، پیارے پاکستان کی خاطر

14/08/2024

اِس وطن کے پرچم کو سربُلند ہی رکھنا۔۔!

12/07/2024

اقتدار کے زینت کے لئیے نہیں ۔ عمران خان کا ساتھ اس تکیا نوسی سیاست کو دفن کرنے کے لیئے دیا ہے۔ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوںگا ,

Address

Bagh
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Khan ISF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share