AJk Kashmir Vlogs

AJk Kashmir Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AJk Kashmir Vlogs, Digital creator, Kotli Sarsawa, Azad Kashmir.
(3)

میرا تعلق جنت نظیر وادی کشمیر سے ہے🔹کشمیر کی خوبصورتی اور ثقافت🔹محافل میلاد، شعر خوانی، مشاعرہ اور کھیل کے میدانوں سے براه راست🔹اور علاقائی خبریں معلوماتی اور فنی ویڈیوز🔹ان سب کیلئے ہمارے اس پیج کو فالو اورہمارے یوتیوب چینل کو سبسکرائب کریں🔹

رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 401 افراد جان بحق اور 671 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ 4054 مال مویشی  بھی بہہ چکے ہیں ۔ ...
17/08/2025

رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 401 افراد جان بحق
اور 671 زخمی ہوچکے ہیں
جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ،
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہوا ہے
6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں
639 گاڑیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوچکی ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں ۔
چار بڑے پلوں کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہیں

15/08/2025

کوٹلی آبشار چوک مقامی عوام نے روڈ مکمل بند کر دی

کشمیر کا عام آدمی ہی کشمیر کی پہچان ہے ڈھلی میں جس طرح نوجوانوں نے جان پےکھیل کے پنجاب سے ائی ہوئی فیملی کی جان بچائی  ا...
15/08/2025

کشمیر کا عام آدمی ہی کشمیر کی پہچان ہے ڈھلی میں جس طرح نوجوانوں نے جان پےکھیل کے پنجاب سے ائی ہوئی فیملی کی جان بچائی اس کی مثال نہیں ملتی

14/08/2025

کہ یہ خون علی ہے بہتا ہے پر بکتا تو نہیں ہے

10/08/2025

اگر کوئی سن کر علی کا قصیدہ
برا منہ بنائے جہنم میں جائے
اگر نام حیدر سے چہرہ کسی کا
بگڑتا بھی جائے جہنم میں جائے

09/08/2025

انشاءاللہ آج بعد نماز عشاء

06/08/2025

🤔🤔یہ کون ہے

04/08/2025

سید تغزل شاہ صاحب نے الیکشن کی کمپین شروع کر دی

04/08/2025

نیو سرساو فروٹ اینڈ سبزی منڈی کا افتتاح جس میں فروٹ اور سبزی آپ کو ہول سیل ریٹ پر ملیں گئے۔ مکمل تفصیل اس ویڈیو میں

کھوئی رٹہ کے حادثہ کے بعد تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے گاؤں محلوں گلیوں میں پھیری والے بھیک مانگنے والے کچرا اٹھ...
02/08/2025

کھوئی رٹہ کے حادثہ کے بعد تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے گاؤں محلوں گلیوں میں پھیری والے بھیک مانگنے والے کچرا اٹھانے والوں پر پابندی عائد کریں جس طرح سرساوہ کے گاؤں مشلوٹی والوں نے بذریعہ سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے آواز اٹھائی ہےـ

Address

Kotli Sarsawa
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJk Kashmir Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJk Kashmir Vlogs:

Share