Nomi K Vlogs

Nomi K Vlogs اپ کو کشمیر کی ثقافت اور خوبصورتی کا تعارف کرائیں گے۔
آپ پیج کو فالو اور وڈیو کو شئیر کریں🍁
Vlogger from Ajk

02/06/2026

" ایکشن کمیٹی حق اور سچ کے ساتھ
بارہ سیٹوں پر کون بیٹھا؟ سینئر اینکر عمران ارشد نے تمام حقائق اور تفصیلات سے پردہ اٹھا دیا، مکمل ویڈیو دیکھیں۔" ゚viralvideo
:

جموں وکشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لبیک کہتے ہیں نکلو اپنے حق کے لیےنکلو اپنی نسلوں کے لیے🍁
02/06/2026

جموں وکشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لبیک کہتے ہیں نکلو اپنے حق کے لیے
نکلو اپنی نسلوں کے لیے🍁

01/06/2026

آج رات سکندر حیات اسپورٹس اسٹیڈیم میں ایک یادگار اور تاریخی موسیقی کی شام تھی، جس میں پاکستان کے نامور موسیقار، گلوکار ساحر علی بگا نے شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل جیتیں ہیں، جبکہ معروف گلوکار جی ایس خان نے بھی اپنی پرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے
゚viralvideo نعمان گکھڑ کیانی

28/05/2026

ممبر کشمیر کونسل امیدوار ٹکٹ حلقہ سٹی کوٹلی ملک حنیف کیساتھ خصوصی گفتگو انکی ہاوس پر ゚viralvideo

میرے سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک 🥰Nomi k vlogs
28/05/2026

میرے سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک 🥰
Nomi k vlogs

25/05/2026

آزاد کشمیر کی سب سے بڑی مویشی منڈی سرساوہ شہر میں

24/05/2026

پنجاب سے آئے ڈھول ماسٹر اپنے خوبصورت فن کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے، حاضرین کو اپنے ہنر سے خوب محظوظ کر رہے ہیں۔ وڈیو ضرور دیکھیں، 😮 ゚viralvideo

23/05/2026

آزاد کشمیر سرساوہ میں سب سے بڑی مویشی منڈی 😲جانوروں کے ریٹ کیا ہیں وڈیو ضرور دیکھیں ゚viralvideo e

19/05/2026

آزاد کشمیر کی خوبصورت ثقافت کا رنگ؛ سہنسہ میلے کے شاندار اور دلکش مناظر 🐎✨
​سہنسہ آزاد کشمیر کا تاریخی اور روایتی میلہ؛ رنگوں اور خوشیوں کی برسات! 😍🎉 | ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔ ゚viralvideo ゚viralvideo

18/05/2026

آزاد کشمیر کی خوبصورت ثقافت کا رنگ؛ سہنسہ میلے کے شاندار اور دلکش مناظر 🐎✨
​سہنسہ آزاد کشمیر کا تاریخی اور روایتی میلہ؛ رنگوں اور خوشیوں کی برسات! 😍🎉 | ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔ ゚viralvideo

Address

Anohi Sarhota Kottli Azad Kashmir
Azad Kashmir
00011

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi K Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nomi K Vlogs:

Share