Poonch Eagles HD

  • Home
  • Poonch Eagles HD

Poonch Eagles HD Well Come To Poonch Eagles HD � Follow our Page Get Latest Information Related To Cricket �
(1)

24/08/2026

بلوچ انڈیا موڑ سے تھوڑا پیچھے بشارت نامی نوجوان رینجرز کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے۔ حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ پاک اسے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔

24/08/2026

اس وقت فورسز سرساوہ سے اوپر کشمیر موڑ کے نزدیک ہے بڑی تعداد میں عوام بھی موجود ہے تاہم فائرنگ وغیرہ کی اطلاعات فیک ہیں فلحال امن ہے اللہ پاک رحم فرمائے آمین.

24/08/2026

کچھ مہمان آپریشن کی غرض سے آرہے ہیں۔سدھنوتی والو تیاری مکمل رکھو

24/08/2026

اسلام آباد یونیورسٹی میں آرمی آفیسر اور سٹوڈنٹس کے درمیان تصادم 🚨🔥



24/08/2026

آج 24 اگست تمام دھرنے پرُامن طور پر جاری ہیں✌️
گزشتہ رات راولاکوٹ میں امن رہا ❤️
جبکہ کوٹلی میں فورسیز کی نقل و حرکت ہوتی رہی ⚠️

تحصیل ہجیرہ کو بار بار ٹیسٹر لگانے کی تکلیف نہ کریں۔احتیاط کریں۔😁✌️
23/08/2026

تحصیل ہجیرہ کو بار بار ٹیسٹر لگانے کی تکلیف نہ کریں۔
احتیاط کریں۔😁✌️

23/08/2026

آپ اسوقت دنیا کے کس کونے سے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں✌️🚩

23/08/2026

آج 23 اگست تمام دھرنے پرُامن طور پر جاری ہیں✌️
الحمدللّٰہ گزشتہ رات راولاکوٹ میں امن رہا جبکہ صبح شدید بارش ہوئی❤️

23/08/2026

راولاکوٹ میں طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہے ، ناکوں پہ معمور جوانوں کی جرات کو سلام ایک طرف آندھی گولیوں کا خطرہ دوسری جانب موسم کی سختی ، سلام ہے جوانو 🤍

دفاعی معاہدے میں توسیع 🤝ریاست ہجیرہ اور ریاست راولاکوٹ کے درمیان دفاعی معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دیا گیا ہے۔ 😎مع...
22/08/2026

دفاعی معاہدے میں توسیع 🤝
ریاست ہجیرہ اور ریاست راولاکوٹ کے درمیان دفاعی معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دیا گیا ہے۔ 😎
معاہدے کی تمام شقوں پر آئندہ تین ماہ تک مکمل اور بھرپور عملدرآمد جاری رہے گا۔
ہجیرہ مضبوط، راولاکوٹ محفوظ! ✌️❤️

Address

Hajira Azad Kashmir

Telephone

+923165000100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poonch Eagles HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poonch Eagles HD:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share