Life through Ali's Lens

Life through Ali's Lens Explore the world and enjoy the every moment of life. Tours_&_travels | Explore | Vlogs | Gossip | Adventure.🍂

06/02/2025
01/02/2025

السلام وعلیکم!
بٹل ناڑ میں سڑک اور راستے پکے نہ ہونے کی وجہ سے معذور افراد کے بیان ۔حکومت کے نمائندے کہاں سو رہے ہیں ۔بھائیو خدا کے لیے اور انسانیت کے حقوق کے لیے اس محلّہ میں جو کام آج سے پہلے بھیس سال کے عرصہ میں نہیں کروائے گے خدا کے لیے وہ کام جلد از جلد کروائے اور دیکھیں ان معذوروں کی طرف ۔السلام وعلیکم!
آج محلّہ مغلاں سب سیاسی نمائندوں\پارٹیوں سے بائیکاٹ کرتے ہوے اس بات کا اظہار کر رہا ہے کہ پچھلے بیس سالوں سے ہمیں سہولیات سے محروم رکھا گیا اور ہم سے فری کے ووٹس لیتے رہے ہیں اور نہ ہمیں کوئی سڑک پکی کر کے دي اور نہ کوئی اسکول ٫نہ ہی ہمیں بجلی کی سہولت موجود ہے اور نہ ہی پانی کی ۔سب اپنے مفاد کے لیے ووٹس لیتے رہے ہیں اور اس محلّہ والوں کو چونا لگاتے رہے ہیں اور اپنے ہی مفاد کے لیے ہمارے اس محلّہ سے تقریباً تین سو سے زائد ووٹس ہم سے لیتے رہے ہیں اور ہمارے مفاد کے لیے کسی بھی سیاسی لیڈر نے آج تک کچھ بھی نہیں سوچا ۔
اگر اس بات پر غور و فکر نہ کی گئی تو ہم آپکو بتائیں گے کے کتنے بھیس کا سو ہوتا ہے ۔ ہماری اس بات کو دھمکی نہ سمجھیں بلکہ اپنا فرض سمجھیں اپنا وہ فرض سمجھیں جس فرض کو پورا کرنے کے لیے آپ کو ان ااوهدوں پر عائد کیا گیا ہے
اگر اس بات پر عمل نہ کیا گیا تو ہم کسی بھی سیاسی پارٹی کو ووٹ نہیں دیا جائے گا اور جس بھی بندے نے ہمارے اس محلّہ سے کسی بھی سیاسی پارٹیوں کو اگر ووٹس دیے تو اس بندے کو ہم اپنے سے الگ کر دیں گے ۔
شُکریہ ۔
https://youtu.be/sSlKrOoaITs?si=VQAXlxlUsMAwVzlU&sfnsn=scwspmo

19/01/2025

وَاِنَّ ھٰذِہٖٓ اُمَّتُکُمْ اُمَّتً وَّاحِدَتً وَّاَنَارَبُّکُمْ فَاتَّقُوْنِ.🍁🖤
🍁 🌿✨ 🌾 🖤🥀

18/01/2025

تم ہو من و سلویٰ کی طرح کوئی انمول شئے
ہم ٹھہرے قوم موسئ کی طرح بے قدرے لوگ 🖤
🌿 🍁🖤 🥀 🫶

29/12/2024

آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
محسن نقوی🍂🥀
🌈 ☁️🌨️ ☔🫧 🏔️

14/12/2024

بے یقینی کے عالم میں زندہ رہنے والے لمحے گنواتے ہیں اور سکے گنتے ہیں.یقین میں رہنے والے لوگ سکے گنواتے ہیں اور ایک معاشرے کی خودی کو پروان چڑھاتے ہیں.

13/12/2024

عین ممکن ہے کہ تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں! 😔♥️👑
🍂 Highlights Hasnain Raza Shahzad Majeed Anees Zulfiqar Ali Gorsii Nouman Chaudhary

05/12/2024

آوازِ دوست کی دوسری سہہ ماہی نشست و مشاعرہ

نوجوان شاعر "شمریز الطاف" اپنا کلام پیش کرتے ہوئے.
🫶🖤 🍂 ہماری ادھوری کہانی محمد علی ہاشمی 🥀

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
05/12/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Sehra
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life through Ali's Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share