Asim Mughal

Asim Mughal Kashmiri❤️
Numlian😇
Ex Rootsian
Ex Dpsian

28/11/2025
جموں کشمیر پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔ چیرمین سردار فوززیب خان، سیکریٹ...
06/10/2025

جموں کشمیر پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔
چیرمین سردار فوززیب خان، سیکریٹری جنرل ارباز مصطفی ، صدر ضلع پونچھ اویس نعیم کی شرکت۔

اجلاس کی صدارت صدر پی ایس ایف راولپنڈی ڈویژن سردار عمر فاروق نے کی، جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض سردار عاصم عمر نے سر انجام دیئے۔ سیکریٹری جنرل سبحان سعید، نائب صدر دانیال بیگ،سالک نسیم ایڈیشنل سیکٹری جنرل، احمد نثار ڈپیٹی آرگنائزر،سعد جاوید سیکٹری فنانس بھی موجود. اجلاس میں راولپنڈی اسلام آباد کی مختلف جامعات سے جے کے پی ایس ایف رہنمائوں کی شرکت اور آمدہ ایام میں ایک بھرپور کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ۔

جموں کشمیر پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن یکساں نصاب تعلیم ، فیسوں میں کمی اور طلباء یونین بحالی کے لیے کوشاں رہے گی

نوجوانوں کی نظریانی سیاست سے وابستدگی وقت کی اولین ترجیح ہے

علم جہدوجہد انقلاب🚩

24/07/2025
21/07/2025
20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں

صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی

ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں

💔💔

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں

‘’Trump believes five fighter jets were shot down in India -Pakistan conflict’’ Source:Al jazeera
20/07/2025

‘’Trump believes five fighter jets were shot down in India -Pakistan conflict’’
Source:Al jazeera

Address

Bagh
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share