29/07/2026
چوہدری رزاق صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چوہدری رزاق صاحب کی شاندار انتخابی کامیابی پر انہیں اور ان کے تمام ساتھیوں، کارکنوں اور چاہنے والوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی عوام کے اعتماد، محبت اور خدمت کے جذبے کا ثمر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کامیابی کو عوام کی بے لوث خدمت، انصاف اور ترقی کے لیے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آپ کے ہر نیک قدم میں برکت دے اور ہمیشہ عزت و کامیابی سے نواز