Farhat Mustafa Gujjar

Farhat Mustafa Gujjar Gojri Motivational Speaker
Ex-Gojri News Caster,Anchor
FM-101 Mirpur AJK Pakistan🇵🇰

16/08/2026

قدرت غی بنائی وی ہر چیز اپنے اندر اک خوبصورت پیغام رکھہے۔ 🌿🌙
یہ بوٹا، یہ رات، یہ خاموشی… ہمناں سکھاوے کہ اصل سکون سادگی تے اپنا رب غی بنائی وی دنیا ناں محسوس کرن ماں اہے۔ 🤍








# islamabad #دامن کوہ

12/08/2026

زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی، مگر اللہ کی حکمت کے مطابق ضرور چلتی ہے۔
اس لیے آج جو نہیں ملا، اس پر مایوس نہ ہونا؛ ممکن ہے اللہ نے اسے تمہارے حق میں بہتر وقت کے لیے روک رکھا ہو۔ 🥀🍂🌱








10/08/2026

کچھ وقت صرف گزر نہیں جاتا، اپنے ساتھ ہماری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ بھی لے جاتا ہے۔
وہ پرانے دن، وہ سادہ سی خوشیاں، وہ بےفکری کے لمحے اور اپنے لوگوں کا ساتھ… آج سب کچھ یادوں میں رہ گیا ہے۔
وقت واپس نہیں آتا، بس یادیں رہ جاتی ہیں جو کبھی مسکرا دیتی ہیں اور کبھی آنکھیں نم کر دیتی ہیں۔ 💔🥀
کاش زندگی کو ایک بار پھر اُنہی پرانے دنوں میں لوٹنے کا موقع مل جاتا۔









#میرپور

07/08/2026

اپناں غو پیار،ٹھیر ساری خوبصورت یاد تے گیلو🌧️اسلام آباد
الودع اسلام آباد

06/08/2026

اسلام آباد... 💚

یہ شہر صرف خوبصورت نہیں، بلکہ دل کو سکون دینے والا احساس ہے۔ سرسبز پہاڑ، صاف فضا، خاموش سڑکیں اور قدرت کے حسین مناظر ہر لمحے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی یاد دلاتے ہیں۔

"اسلام آباد، جہاں خوبصورتی بھی مسکراتی ہے اور سکون بھی۔" 🌿✨🇵🇰






03/08/2026

اسلام آباد... جہاں ہر موڑ سکون کی ایک نئی کہانی سناتا ہے۔ 🌿
پہاڑ، خاموشی اور خوبصورتی... یہی ہے اسلام آباد۔ 💚
دل کو سکون چاہیے تو اسلام آباد کافی ہے۔ 🍃
اسلام آباد — قدرت اور نفاست کا حسین امتزاج۔ ✨
ہر منظر ایک تصویر، ہر لمحہ ایک یاد... اسلام آباد۔ 📸
یہ شہر نہیں، سکون کا دوسرا نام ہے۔ ❤️
اسلام آباد کی ہوا میں ایک الگ ہی سکون بستا ہے۔ 🌄
اسلام آباد، جہاں ہر شام دل موہ لیتی ہے








02/08/2026

اسلام آباد — مارگلہ کی آغوش میں بسا وہ شہر، جہاں فضا بھی محبت کا احساس دلاتی ہے اور ہر منظر دل موہ لیتا ہے۔ 💚🍃



breeze

31/07/2026

اسلام وعلیکم صبحِ بخیر اسلام آباد ❤️
شہرِ اقتدار ور گھنی بارش🌧️ غو سلسلو، مون سون اپنا پورا جوبن ور۔

!سویر غو ویلو تے چرند پرند غو قدرتی خوبصورت کنسرٹ؛......

یو وہی موسم اہے جد مارگلہ غی پہاڑییں بادلاں💨 ماں چھپ جاہیں، فیصل مسجد غو نظارو ہور وی حسین ہو جائے، تے نال اپناں غو ساتھ وہیے تے مزوؤ دورہو ہو جائے 🥰







Address

Mirpur
Azad Kashmir

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923068983553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhat Mustafa Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farhat Mustafa Gujjar:

Shortcuts

Share