سردار فائز قمر

سردار فائز قمر آنے والا دور بتائے گا, آخر ہم خاموش کیوں تھے
(1)

19/05/2026

ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے منگ انجمن تاجران کے صدر سردار ہارون کو انکے عہدے پر بحال کر دیا"سردار ہارون صاحب کو ایک بار پھر ...
19/05/2026

ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے منگ انجمن تاجران کے صدر سردار ہارون کو انکے عہدے پر بحال کر دیا
"سردار ہارون صاحب کو ایک بار پھر سے بُہت بُہت مبارکباد پیش کرتے ہیں"

پلندری ماجر کالونی سے محمد شفیق صاحب کی ڈاکٹر نجیب نقی صاحب سے  ملاقات، جلد پروگرام کر کے باضابطہ شمولیت اعلان کریں گے  ...
19/05/2026

پلندری ماجر کالونی سے محمد شفیق صاحب کی ڈاکٹر نجیب نقی صاحب سے ملاقات،
جلد پروگرام کر کے باضابطہ شمولیت اعلان کریں گے

پلندری ناڑ سیلر سے لوکل کونسلر چوہدری شریف صاحب صو بیدار اسلم صاحب چوہدری زمان صاحب چوہدری منظور صاحب چوہدری سیلم صاحب ح...
19/05/2026

پلندری ناڑ سیلر سے لوکل کونسلر چوہدری شریف صاحب صو بیدار اسلم صاحب چوہدری زمان صاحب چوہدری منظور صاحب چوہدری سیلم صاحب حاجی رفیق صاحب کی سدھنوتی ہاوس میں سابق وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی صاحب سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال سیلر سے انے والے الیکشن میں مکمل سپورٹ کرنے کی یقین دہانی

19/05/2026

نواب جسی خان مزار کے
20 لکھ
کھانے والوں کو شرم آنی چاہیے

سابق وزیرِ صحت و خزانہ و نائب صدر  آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان صاحب کی دھواں دار سیاسی اننگز جاری۔افضل آباد دھار ...
18/05/2026

سابق وزیرِ صحت و خزانہ و نائب صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان صاحب کی دھواں دار سیاسی اننگز جاری۔

افضل آباد دھار دھرچھ سے تعلق رکھنے والے سابق صدر پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن محترم جناب سردار محمد حلیم خان صاحب نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

سردار محمد حلیم خان صاحب یونین کونسل دھار دھرچھ کے علاوہ پورے حلقے میں ایک بڑا حلقۂ احباب رکھتے ہیں۔ ان کی شمولیت سے نون لیگ کو حلقہ بھر میں مزید تقویت ملی ہے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان صاحب کو بھرپور طریقے سے کامیاب کروایا جائے گا۔

اس موقع پر صدر میونسپل کمیٹی پلندری سردار طارق اکبر، سینئر رہنما مسلم لیگ ن سردار تسنیم احمد، سردار ذکی صاحب، کونسلر پروفیسر شریف صاحب اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

مسلم لیگ ن زندہ باد
شیر کا نشان — ترقی اور خدمت کی پہچان

18/05/2026
Vote For Dr Najeeb Naqi Khan ✌️♥️
17/05/2026

Vote For Dr Najeeb Naqi Khan ✌️♥️

17/05/2026

پہلا یوتھیا
پنکی منشیات فروش ہے لیکن ضمیر فروش نہیں
عمران خان گھڑی چور ہے لیکن بے ایمان نہیں
دوسرا یوتھیا🤣🤗

Address

Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923349110111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار فائز قمر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share