All Feeling is Here

All Feeling is Here مُحَمَّدٌ ﷺ

17/09/2025

پنجاب پارلر میں گیس پهلنے کی وجه سے کام کرنے والے ساری لڑکیان سانس نه لینے کی وجه سے بیھوش هوگٸی

11/09/2025

استغفر اللہ 😯😯ظلم کا انتہا ظالم نے ہتھوڑے سے مارا یا اللہ رحم کرے😥😥😢😢

اے دنیا والوں ، اس کا نام آمنہ اشرف عبداللہ المفتی ہے... ایک چھوٹی سی لڑکی جو پیاسی، بھوکی اور اکیلی خوفزدہ تھیوہ صرف پا...
19/08/2025

اے دنیا والوں ، اس کا نام آمنہ اشرف عبداللہ المفتی ہے... ایک چھوٹی سی لڑکی جو پیاسی، بھوکی اور اکیلی خوفزدہ تھی

وہ صرف پانی پینا چاہتی تھی، لیکن قبضے کے ہاتھوں وہ کوئلے کے ڈھیر
میں بدل گئی!

آمنہ شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے گیٹ پر اپنے اور اپنے خاندان کے لیے پینے کے پانی کی تلاش میں نکلی... لیکن قبضے کا ایک اور منصوبہ تھا: اس نے اس پر ایک میزائل فائر کیا، جس سے اس کا خالص جسم جل کر کوئلہ بن گیا

وہ ہتھیار نہیں لے رہی تھی، وہ کسی کو دھمکی نہیں دے رہی تھی... وہ صرف پانی کی بوتل لے کر جا رہی تھی

ایک پیاسی بچی کو اس لیے مار دیا گیا کیونکہ وہ جینا چاہتی تھی... زندگی کی تلاش میں ماری گئی۔
غزہ سے صحافی یافاء ابوبکر کی پیغام

‏الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجو...
19/08/2025

‏الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔
یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔
🥺🥺🥺

19/08/2025

یہ ہمارا معاشرہ کس طرف چل پڑا ہے بتایا جارہا ہے کہ مکان کے پورشن کا کرایہ نہ دینے پر ایک عمر رسیدہ شخص خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ معصوم بچی کو ٹانگیں مار کر سیڑھی سے گرا رہا ہے معاملہ کوئی بھی ہو اس طرح تشدد کی کسی صورت گنجائش نہیں اس کے خلاف
سخت کارروائی ہونی چاہیئے

کہا تھا نا پہاڑوں پر بھی چھپنے کا موقع نہیں ملے گا
19/08/2025

کہا تھا نا پہاڑوں پر بھی چھپنے کا موقع نہیں ملے گا

18/08/2025

صوابی میں حالات خراب کئی گھروں کو بہا کر لے گیا

16/08/2025

میں اپنے بیٹے کو لینے اسلام آباد گیا ہوا تھا ۔
واپسی پر مجھے اطلاع ملی کہ آپ کا پورا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔
ہمارے گھر کے 40افراد بہہ گئے ہیں۔
غم سے نڈھال شخص کی میڈیا سے گفتگو😭

اللہ تعالیٰ معاف کرے 😭🙏🏻👇🏻خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلے کی تباہیقدرتی آفات اور انسانی عزم کا منظرخیبر پختونخوا کے مختلف ...
16/08/2025

اللہ تعالیٰ معاف کرے 😭🙏🏻👇🏻
خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلے کی تباہی
قدرتی آفات اور انسانی عزم کا منظر
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع بونیر، باجوڑ، مانسہرہ اور بٹگرام میں حالیہ بارشوں، کلاؤڈ برسٹ، اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے۔ ان قدرتی آفات کے نتیجے میں اب تک 198 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جبکہ درجنوں زخمی اور سیکڑوں لاپتہ ہیں۔ سب سے زیادہ نقصان ضلع بونیر میں ہوا ہے، جہاں 157 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 21 افراد کی جانیں گئیں، اور بٹگرام میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوئے۔
ان قدرتی آفات کے باعث درجنوں مکانات، اسکول، پل اور رابطہ سڑکیں تباہ ہوگئیں۔ بونیر کے علاقے چغرزئی، گدیزئی اور پیربابا میں سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جہاں 91 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کے گاؤں جبراڑئی میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سیلابی ریلوں میں گاڑیاں اور مال مویشی تنکوں کی طرح بہہ گئے ہیں۔ بونیر میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، اور باجوڑ میں بھی سیلابی ریلے نے تباہی مچائی۔
صوبائی حکومت نے متاثرہ اضلاع بونیر، باجوڑ، مانسہرہ اور بٹگرام کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہیں، اور امدادی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔ تاہم، خراب موسم اور سیلابی ریلوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
اس قدرتی آفت کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے خصوصاً ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بادل پھٹنے اور شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے آئے ہیں، جن سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ تمام متعلقہ ادارے ریسکیو اور ریلیف کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ہم سب کو اس قدرتی آفت میں متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں، اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ جلد صحت یاب ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ اس قدرتی آفت میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے۔ اللہ تعالیٰ سیلابی ریلوں سے متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد بحالی کی کوششوں کو کامیاب کرے اور عوام کو مزید آفات سے محفوظ
رکھے آمین

14/08/2025

14 اگست کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ موصول 🤣😂

14/08/2025

سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا ایکسیڈنٹ 50 سے زاہد گاڑیاں ٹکرا گئی کئی لوگ جان کی بازی ہار گئے....See More

Address

Badah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Feeling is Here posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category