Abdul Mannan Abid

Abdul Mannan Abid Islamic Video Centre

26/08/2026

اسلامی تاریخ کا تلخ ترین الوداع !
اے معاذ! ہو سکتا ہے کہ اگلے سال (جب تم یمن سے لوٹو) تو مجھے مل نہ سکو اور شاید تم میری مسجد اور میری قبر کے پاس سے گزرو .....🥹
(مسند أحمد : (22054)

21/08/2026

احباب کانفرنس کے لیے خوب تیاری بھی کریں
اور اپنی خصوصی دعاؤں میں اس کی کامیابی کے لیے رب العالمین سے التجاء بھی فرمائیں

21/08/2026
ان شاءاللہ بتوفیق الرحمٰن وبعون المنان والحمد للّٰہ علی رب العالمین
21/08/2026

ان شاءاللہ بتوفیق الرحمٰن وبعون المنان والحمد للّٰہ علی رب العالمین

20/08/2026

ورفعنالک ذکرک

19/08/2026

ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
بہت کامیاب ترین پروگرام
سالانہ پروگرام 14 اگست کے حوالہ سے بچوں نے بڑی محنت اور لگن سے تلاوت قرآن کریم
نعت رسول معظم صلی اللہ علیہ وسلم
تقاریر کیں ۔
رب العالمین ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
زیر صدارت ۔جرنیل اہلحدیث حاجی عبد الوحید بٹ صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
زیر نگرانی ۔سفیر امن حضرت مولانا محمد مزمل خاں پسروری صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
زیر سرپرستی ۔ محب العلماء حضرت مولانا محمد ابوبکر قمر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
اللّٰہ تعالیٰ تمام اساتذہ معاونین انتظامیہ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ثم آمین

18/08/2026

جن دعاؤں کی ابتدا تہجد سے ہو، ان کی تعبیر بےمثال ہوتی ہے۔ ❤️ 💯

06/08/2026

محمد ضیان حیدر ماشاءاللہ
ہفتہ واراسبوعی اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

رب العالمین بچے کو دین کا داعی اور مبلغ بناے آمین

رب العالمین بچے کو اپنے والدین اور اساتذہ کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بنائے آمین ثم آمین

رب العالمین انتظامیہ مرکز ہذا اور تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

جامعہ تعلیم القرآن والحدیث چوک اہلحدیث نارووال۔

05/08/2026

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرا دین اور ایمان مدینے میں ہے۔

Address

Hanj/tahseel O Zillah Gujrat
Baddomalhi
51700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Mannan Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Baddomalhi.