
16/11/2024
#اللہ نے مجھے سائفر کیس میں باعزت بری کیا،
آج 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، جہاں کھڑا تھا، وہیں کھڑا ہوں،
جہاں پڑا تھا، وہیں پڑا ہوں،
#عمران خان کے ساتھ تھا اور عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ،،!
24 نومبر کو تمام لیڈرز اور کارکن باہر نکلیں اور پُرامن رہیں،
پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔"
شاہ محمود قریشی کی عدالت میں گفتگو