البر حسینی

البر حسینی I am advising you! Please be a real one, no matter who you are/ what you are, and then you will find the purpose of your life for which you are created for..

جو حق سے کرے دور وہ تدبیر بھی فتنہ
اولاد بھی اجداد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر تو کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
"سرفراز احمد خان بزمی" "dhp"

جو حق سے کرے دور وہ تدبیر بھی فتنہاولاد  بھی اجداد  بھی جاگیر  بھی  فتنہناحق  کے لیے اٹھے تو شمشیر  بھی  فتنہشمشیر  تو  ...
30/08/2025

جو حق سے کرے دور وہ تدبیر بھی فتنہ
اولاد بھی اجداد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر تو کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
"سرفراز احمد خان بزمی فلاحی"

دو بھیڑیوں کی کہانی-ایک بوڑھے چیروکی نے اپنے پوتے سے کہا، "میرے بیٹے، ہم سب کے اندر دو بھیڑیوں کے درمیان ایک جنگ جاری رہ...
29/08/2025

دو بھیڑیوں کی کہانی-
ایک بوڑھے چیروکی نے اپنے پوتے سے کہا، "میرے بیٹے، ہم سب کے اندر دو بھیڑیوں کے درمیان ایک جنگ جاری رہتی ہے۔
ایک بھیڑیا بُرا ہے: غصہ، حسد، لالچ، کینہ، احساسِ کمتری، جھوٹ اور انا۔
دوسرا بھیڑیا اچھا ہے: خوشی، سکون، محبت، امید، انکساری، مہربانی، ہمدردی اور سچائی۔"

لڑکے نے کچھ دیر سوچا اور پوچھا، "دادا جان، ان میں سے کون سا بھیڑیا جیتتا ہے؟" بوڑھے شخص نے نرمی سے جواب دیا: "وہ جسے تم خوراک دوگے۔
البر حسینی

"میں نہیں بدلا، میں ایک تنہا آدمی ہوں، میں ہر طرح کے لوگوں سے گُھل مِل جاتا ہوں اور پھر اپنے آپ کو ڈھونڈتا ہوا سب سے دور...
28/08/2025

"میں نہیں بدلا، میں ایک تنہا آدمی ہوں، میں ہر طرح کے لوگوں سے گُھل مِل جاتا ہوں اور پھر اپنے آپ کو ڈھونڈتا ہوا سب سے دور بھاگتا ہوں۔"
فیوڈور دوستوفسکی

"پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندے کو لگتا ہے کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔"
26/08/2025

"پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندے کو لگتا ہے کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔"

جس کے ساتھ چلو اُسکو پتا چلنا چاہیے اور جس کے خلاف چلو اُسے بھی پتا چلنا چاہیے درمیانی راستہ منافقت کا راستہ ہےكارل مارک...
26/08/2025

جس کے ساتھ چلو اُسکو پتا چلنا چاہیے اور جس کے خلاف چلو اُسے بھی پتا چلنا چاہیے
درمیانی راستہ منافقت کا راستہ ہے

كارل مارکس

تکلیف دہ و اذیتناک ہے۔جوانی میں غربت، محبوب کی بے وفائی، اپنوں کی منافقت اور ماں باپ کا مر جانا۔۔
26/08/2025

تکلیف دہ و اذیتناک ہے۔
جوانی میں غربت، محبوب کی بے وفائی، اپنوں کی منافقت اور ماں باپ کا مر جانا۔۔

میں کبھی بھی دوسروں جیسا نہیں بن سکانہ مجھے لوگوں کے غم میں کبھی دکھ ہوا اور نہ ہی ان کی خوشی میں کبھی مجھے خوشی ملی - م...
25/08/2025

میں کبھی بھی دوسروں جیسا نہیں بن سکا
نہ مجھے لوگوں کے غم میں کبھی دکھ ہوا اور نہ ہی ان کی خوشی میں کبھی مجھے خوشی ملی -
میں اس بہار سے کبھی مطمئن نہیں تھا جس سے وہ پیار کرتے ہیں..
اور ہر وہ چیز جو مجھے پسند تھی اس کو لے کر میں ہمیشہ تنہا ہی رہا -

ایڈگر ایلن پو

"تمہارا اپنا راستہ ہے۔ میرا اپنا راستہ ہے۔ جہاں تک صحیح راستے، درست راستے اور واحد راستے کا تعلق ہے، تو ایسا کوئی راستہ ...
25/08/2025

"تمہارا اپنا راستہ ہے۔ میرا اپنا راستہ ہے۔ جہاں تک صحیح راستے، درست راستے اور واحد راستے کا تعلق ہے، تو ایسا کوئی راستہ موجود نہیں۔"

فریڈرک نطشے

"وہ بلا وجہ آپ سے نفرت کرنا کبھی بھی نہیں چھوڑ سکتے - کیونکہ وہ جب بھی آپ کی طرف دیکھتے ہیں تو ان پر یہ احساس غالب آ جات...
25/08/2025

"وہ بلا وجہ آپ سے نفرت کرنا کبھی بھی نہیں چھوڑ سکتے - کیونکہ وہ جب بھی آپ کی طرف دیکھتے ہیں تو ان پر یہ احساس غالب آ جاتا ہے کہ ان میں کتنی کمیاں موجود ہیں."
جرمن فلسفی
فریڈرک نطشے

"میں ٹھیک ہوں" ایسا تو اجنبیوں سے کہا جاتا ہےجہاں تک ہمارے پیاروں کا تعلق ہے تو ہم انہیں اپنے گلے سے لگا کر روتے ہیں" پر...
25/08/2025

"میں ٹھیک ہوں" ایسا تو اجنبیوں سے کہا جاتا ہے
جہاں تک ہمارے پیاروں کا تعلق ہے تو ہم انہیں اپنے گلے سے لگا کر روتے ہیں" پر میں نے اپنے خوف اور درد کے آنسو پونچھنے کے لیے کسی کا دست شفقت نہیں مانگا اور نہ ہی کسی کو گلے لگانے کے لیے اسے نیند سے جگایا تاکہ میں سکون حاصل کر سکوں، میں نے اپنی زندگی کے بدترین "لمحات اکیلے ہی گزارے ہیں

روسی ادیب
فیودور دوستوئیفسکی

Address

Badin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when البر حسینی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to البر حسینی:

Share